امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی 6 ممالک سے آنیوالی پروازوں پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور دیگر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی لگا دی

منگل 21 مارچ 2017 22:13

لندن (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ بدھ مارچ ء) امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی 6 ممالک سے آنیوالی پروازوں پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور دیگر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی لگا دی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق برطانیہ بھی امریکا کے نقش قدم پر چل نکلا ہے۔ امریکا کے بعد برطانیہ نے بھی 6 ممالک سے آنیوالی پروازوں پر لیپ ٹاپ، ٹیبلٹ اور دیگر الیکٹرانک اشیاء لانے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پابندی میں شامل کیے گئے تمام ممالک اسلامی ہیں۔

متعلقہ عنوان :