جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حوالے سے اپنے موقف میں نرمی اختیار کر لی

بدھ 28 جون 2017 13:45

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات جون ء) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ہم جنس پرستوں کی شادی کی حوالے سے اپنے موقف میں نرمی اختیار کر لی۔

(جاری ہے)

بدھ کوجرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق جرمنی میں ہم جنس پرستوں کی شادی کی حوالے سے چانسلر مرکل نے اپنے موقف میں نرمی اور امید ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اس حوالے سے بحث کی جا سکتی ہے اور یہ ضمیر کا سوال ہے۔ واضح رہے کہ انھوں نے ابھی تک اس حوالے سے کسی بھی قسم کی قانون سازی کی مخالفت کی ہے۔ جرمنی میں 2001 سے ہم جنس پرستوں کو سول پارٹنر شپ کی تو اجازت ہے لیکن ان کی شادیاں غیر قانونی ہیں۔

متعلقہ عنوان :