عمران خان نے تمام رہنماوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
رہنماوں کی جانب سے کارکنوں کو احتجاج کی کال دینے کا مشورہ بھی مسترد کر دیا
جمعہ 21 جولائی 2017 21:57
(جاری ہے)
اجلاس میں عمران خان نے رہنماوں کی جانب سے کارکنوں کو احتجاج کی کال دینے کا مشورہ مسترد کر دیا۔ عمران خان نے موقف اختیار کیا کہ ایسا کرنے سے سپریم کورٹ پر دباو ڈالنے کا تاثر جائے گا۔ تاہم اگست کے ماہ سے ملک بھر میں جلسوں کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں عمران خان نے تمام رہنماوں کو پاناما کیس کا فیصلہ آنے سے قبل بیرون ملک نہ جانے کی تلقین بھی کی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
ہفتہ 22 جولائی 2017 کی مزید خبریں
-
چین کے ساتھ سرحدی تنازع پر پوری دنیا بھارت کے ساتھ ہے،سشما سوراج
-
سعودی عرب میں ریاستی سلامتی کا اعلیٰ ادارہ قائم
-
امریکی صدر ٹرمپ کے 8 فیصد حامی اگلی بار انہیں ووٹ نہیں دیں گے، سروے رپورٹ
-
چاند سے پہلی بار گرد و خاک لانے والا بیگ 18 لاکھ ڈالر میں نیلام
-
پولش سپریم کورٹ پر سیاستدانوں کا کنٹرول، متنازعہ قانون منظور
-
برطانیہ میں مسلم خواتین کے لیئے حلا ل جنسی گائیڈ پر تنازع
-
خلیجی ممالک کامطالبہ،قطر کا انسداد دہشت گردی قانون میں ترمیم کا اعلان
-
جرمنی کا ترکی کے خلاف اقدامات کا اعلان،انقرہ کا بھی سخت جواب
-
ترکی اور یونان میں شدید زلزلہ، 2افراد ہلاک ، 100سے زائد زخمی ،سونامی کا خطرہ
-
قبلہ اول میں داخلے پر پابندی،ترک صدر کا اسرائیلی ہم منصب سے رابطہ
-
افغان طالبان کے سربراہ مولوی ہیبت اللہ کے بیٹے عبد الرحمن نے جنوبی صوبہ ہلمند کے ضلع گریش میں خودکش حملہ کیا
-
پانامہ کیس، جے آئی ٹی رپورٹ پر فریقین کے دلائل مکمل ،فیصلہ محفوظ ، آئندہ ہفتے تک سنائے جانے کا امکان
-
بعض عناصر کو سی پیک اور ملکی ترقی ہضم نہیں ہو رہی۔ اقتدار کے بھوکے 2018ءکے الیکشن کی تیاری کریں، کارکردگی پر عوام آئندہ بھی ہمیں ہی ووٹ دیں گے۔نوازشریف
-
ْ پاکستان تحریک انصاف نے پاناماکیس کا فیصلہ محفوظ ہونے کے بعد آئندہ کی حکمت عملی طے کرلی
-
ْ پانامہ کیس کا فیصلہ محفوظ، بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پیپلز پارٹی کا ہنگامی اجلاس
-
سیکیورٹی فورسز کی آپریشن خیبر فور میں پیش رفت ، راجگال وادی میں اہم چوٹیوں پر چیک پوسٹس قائم کر لیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ 25جولائی کو عمر ان خان کی نا اہلی اور غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت کریگا
-
2018کاانتخاب میرا آخری الیکشن ہو گا ،اس کے بعد سیاست سے ریٹائر ہوجائوں گا، وزیراعلیٰ سندھ
-
وفاقی وزراء چوہدری نثار کو منانے پنجاب ہائوس پہنچ گئے، طویل ملاقات
-
عمران خان نے تمام رہنماوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا
-
سی پیک میں اپنے اہم کردار کو یقینی بنانے کیلئے تفصیلی لائحہ عمل تیار کریں ،ْ وفاقی وزیر کا فیڈرل بورڈ آف ریونیو پر زور
-
راولپنڈی :چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سید منصور علی شاہ نے 9 جج خواتین سمیت 15سول جج و جوڈیشل مجسٹریٹس کے تقرر وتبادلوں کی منظوری دے دی
-
ظفر حجازی کی تصویر بنانے پر ایف آئی اے اہلکاروں کی خاتون روپورٹر سے بدتمیزی، گرفتار کرلیاگیا
-
امریکہ افغانستان میں امن کیلئے پاکستان چین اور روس کے خدشات کو سامنے رکھ کر حکمت عملی وضع کرے، چینی ماہرین
-
امریکہ نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو نظر انداز کردیا ، واجب الادا فوجی امداد روک دی
-
جے آئی ٹی نے اپنی رپورٹ میں میری رپورٹ کو ضم کرلیا ہے‘رحمن ملک
-
پانامہ عملدرآمد کیس کی آخری سماعت، شیخ رشید کے چٹکلوں سے بھرپور دلائل ، کمرہ عدالت کا ماحول خوشگوار ہوگیا
-
پاناما کیس پر سپریم کورٹ کا فیصلہ اگلے ہفتے آنے کی توقع ،حق میں ہو یا مخالفت میں قبول کرینگے‘ رانا ثناء اللہ
-
بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی
-
ڈاکٹرعاصم حسین اور دیگر کے خلاف 17ارب روپے کے کرپشن ریفرنس کی سماعت 29جولائی تک ملتوی
-
میرے وزیر اعظم بننے کے حوالے سے خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے اس طرح کی باتیں جان بوجھ کر پھیلائی جا رہی ہیں ،پوری (ن) لیگ اعتماد کے ساتھ وزیر اعظم نواز شریف کے ساتھ کھڑی ہے ، ہمیں عدلیہ پر اور اپنے کیس ... مزید
-
چوہدری نثار کے قریبی ذرائع کے حوالے سے چلائی جانے والی خبریں درست نہیں،ترجمان وزارت داخلہ
-
اپنا 34سالہ ٹیکس ریکارڈ عدالت میں جمع کرا دیا،عدالت میں پیش کردہ کاغذات پہلے ہی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں موجود ہیں
-
پیر پگاڑا،غوث علی شاہ اورحاجی حنیف طیب کے مابین ملک کی حالات پرتبادلہ خیال
-
پانامہ فیصلہ،جمعیت علماء اسلام نے سیاسی اور مذہبی جماعتوں سے رابطوں اورملاقاتوں کاآغاز کر دیا
-
پی ڈی ایم اے نے صوبے میں حالیہ بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں متاثرین کے لئے امدادی کارروائیاں تیز کردیں
-
این ٹی سی کے علاقائی دفتر کی تعمیر کے منصوبہ میں بے ضابطگیوں کے کیس میں ٹھیکیدار سے 45.877 ملین روپے برآمد کر لئے گئے ہیں، نیب
-
پنجاب فوڈ اتھارٹی کا ملاوٹ مافیا کے خلاف کریک ڈائون، 2گھی ملوں کی پروڈکشن بند کر دی گئی
-
کرک، طور ڈھنڈ میںجائیداد کے تنازعہ پر چچا زاد بھائیوں کی فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق
-
ڈی جی رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.