ڈی جی رینجرز کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

جمعہ 21 جولائی 2017 22:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ جولائی ء)ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید نے گلشن اقبال، بہادر آباد اور پی آئی بی کالونی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران ڈی جی رینجرز نے ڈیوٹی پر معمور افسروں اور اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں، اس دوران ڈی جی رینجرز کو امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ بھی دی گئی، ڈی جی رینجرز نے شہر میں سیکیورٹی صورتحال اور اسٹریٹ کرائمز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہا اور انہیں مزید مؤثر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

متعلقہ عنوان :