وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کی کھلی کچہری ، شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے

اتوار 23 جولائی 2017 21:40

سیالکوٹ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر جولائی ء)وفاقی وزیر دفاع ، پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے مسلم لیگ ہاؤس پیرس روڈ پر کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے اور موقع پر موجود مقامی حکام کو شکایات کے ازالہ کی ہدایات جاری کیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام،ضلعی رہنما خواجہ ٹیپو ،ضلعی صدر مسلم لیگ ن ادریس احمد باجوہ ، رانا عبد الوحید ، جنرل سیکرٹری شجاعت علی پاشا، محمد فاروق گھمن ، محمود الحسن المعروف بابر خان، مرزا ابرار بیگ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :