بنگالیوں کو پاکستان میں شناختی کارڈ دینے کا فیصلہ

بدھ 11 اکتوبر 2017 20:20

اسلام آباد:(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ جمعرات اکتوبر ء)شناختی کارڈکی دوبارہ تصدیق کے معاملے پر قائمقام اسپیکرمرتضی عباسی کی زیرصدارت نادراکارڈ ویری فکشن کی پارلیمانی کمیٹی کااجلاس ہواہے تاہم اجلاس میں بلاک شناختی کارڈ پرپارلیمانی کمیٹِی کوبریفنگ دی گئی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں کمیٹی کی بلاک شناختی کارڈکےمتعلق صوبائی حکومتوں کو شامل کرنے، پیجیدہ کیسزکوجلدحل کرنےکےلیےضلعی سطح پرکمِٹیاں بنانےکافیصلہ کیا گیا ہے۔ تایم اجلاس میں بنگالیوں کوپاکستان میں قانونی حثیت دینےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کااس مقصد کےلیےآئینی ترمیم تجویزکرنےکافیصلہ بھی کیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :