سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کی پلاننگ کمیٹی کا اجلاس ،چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کی شرکت
7 دسمبر کو قومی ووٹر ڈے شایان شان طریقے سے منانے کا فیصلہ ،مرکزی تقریب ایوان صدر میں ہوگی ،مہمان خصوصی صدر ممنون حسین ہونگے دسمبر تک ملک کے تمام اضلاع اور فاٹا میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی ڈیٹا فیڈنگ کا نظام مکمل ہو جائیگا ،پولنگ عملے کی ٹریننگ کے تمام مرحلوں کو مئی 2018ء میں مکمل کیا جائیگا، اجلاس کو آگاہی
جمعہ 17 نومبر 2017 16:51
(جاری ہے)
چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز بھی اپنے خطاب میں 2018ء کے انتخابات کے حوالے سے ووٹ کی اہمیت کو اجاگر کریں گے۔ اس کے علاوہ ڈویژنل اور ضلعی سطح پر ووٹر آگاہی واک ہوگی جس میں میڈیا، سول سوسائٹی، خواتین تنظیمیں اور عوام شریک ہوں گے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ 7 دسمبر کو قومی ووٹرز ڈے کے لئے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن نے چاروں صوبائی الیکشن کمشنرز کو ہدایت کی کہ 7 دسمبر کو قومی ووٹرز ڈے کو کامیاب بنانے کے لئے بھرپور انتظامات کئے جائیں۔ اجلاس کو بتایا گیا کہ اضلاع کی سطح پر انتخابی فہرستوں کے کمپیوٹرائزڈ اندراج کے لئے کام تیزی سے جاری ہے۔ بلوچستان میں یہ کام مکمل کرلیا گیا ہے۔ دسمبر میں ملک کے تمام اضلاع اور فاٹا میں کمپیوٹرائزڈ انتخابی فہرستوں کی ڈیٹا فیڈنگ کا نظام مکمل ہو جائے گا جس سے ضلعی الیکشن کمشنر کے ضلعی دفاتر میں نئے ووٹرز کا اندراج آسانی سے ہوگا۔ اس سے عوام کو سہولت مل جائے گی۔ پہلے یہ نادرا کے ضلعی دفاتر میں سہولت تھی، اب ووٹر اندراج جلد ہوگا۔ اجلاس کے دوران نومبر کے آخر میں 7 لاکھ پولنگ عملے کی تربیت کا مرحلہ وار پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ پہلے مرحلے میں الیکشن کمیشن کے لیڈ ٹرینرز کی ٹریننگ ہوگی۔ دوسرے مرحلے میں 2500 ماسٹر ٹرینرز کی تربیت ہوگی جبکہ تیسرے مرحلے میں تمام پولنگ عملے کی تربیت ہوگی۔ پولنگ عملے کی ٹریننگ کے تمام مرحلوں کو مئی 2018ء میں مکمل کیا جائے گا۔ اجلاس کے دوران فیصلہ کیا گیا کہ حلقہ بندیوں پر اہم اجلاس اور اس کے انتظامات کے لئے چاروں صوبائی چیف سیکریٹریز کو الیکشن کمیشن میں بلایا جائے گا۔ اس کے علاوہ خواتین ووٹرز کے اندراج کے لئے ملک کے 79 اضلاع میں خصوصی مہم شروع کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا جس میں نادرا اور سول سوسائٹی کے تعاون سے شناختی کارڈ کے حصول کے لئے اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ دوسرے مرحلے میں ان خواتین کو ووٹر لسٹوں میں درج کیا جائے گا۔ دسمبر سے یہ مہم شروع ہوگی جس کا افتتاح چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا خود کریں گے۔ 2018ء انتخابات سے پہلے تمام خواتین کو انتخابی فہرستوں میں بطور ووٹر اندراج یقینی بنایا جائے گا۔ خواتین اور مردوں کے فرق کو ختم کیا جائے گا۔ نادرا کی موبائل وینز کو ان تمام اضلاع میں بھیجا جائے گا جہاں خواتین کا تناسب مرد ووٹروں کے مقابلے میں کم ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
ہفتہ 18 نومبر 2017 کی مزید خبریں
-
عراقی فوج نے عراق میں داعش کے آخری ٹھکانہ راوہ پر قبضہ کرلیا ،ْ عراقی پرچم لہرا دیئے گئے
-
سسلین مافیا کی تاریخ میں باس آف دی باسز کے نام سے مشہور خطرناک ترین گاڈ فادر توتو رینا کینسر کے باعث انتقال کر گئے
-
یمن کی سرحدیں نہ کھولی گئیں تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجائیں گے،اقوام متحدہ
-
سعودی حکومت نے گرفتار شہزادوں کو اثاثوں سے دستبردار ہونے کی شرط پر رہا کرنے کی پیش کش کر دی
-
بکنگھم شائر میں جہازاور ہیلی کاپٹرآپس میں ٹکرا گئے،ہلاکتوں کا خدشہ
-
مسلمان حلال کمائی کی نہیں بلکہ حلال غذا کی زیادہ پروا کرتے ہیں،ملائشیائی نائب وزیر
-
یمن میں ایک دن میں 130 بچے موت کے منہ میں جا رہے ہیں،سیو دی چلڈرن
-
بھارتی وزیراعلی کی لکھنو میں آلودگی پر قابو پانے کیلئے مصنوعی بارش کی ہدایت
-
عراق میں لڑکیوں کیلئے شادی کی کم از کم عمر 18 برس سے کم کر کے 9 برس کر نے بارے متنازع بل پر تنقید جاری
-
عبداللہ عبداللہ کا افغانستان میں ٹی ٹی پی کی موجودگی کا اعتراف
-
القاعدہ نے بھارت کی مقامی زبانوں میں لٹریچر شائع کرنا شروع کردیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
سعودی عرب میں غیرملکی تارکین وطن کے ہاں پیداہونے والے بچوں کے لئے ویزہ کی ضرورت نہیں
-
اسرائیل سعودی عرب سے خفیہ معلومات کے تبادلے پر تیار
-
دائود ابراہیم کی کی جائیداد نیلامی ، 1993جیسے دھماکوں کی دھمکی
-
سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیل کی اردن کو دھمکی
-
مستعفی لبنانی وزیراعظم الحریری نے ہماری دعوت قبول کرلی، فرانسیسی وزیرخارجہ کی تصدیق
-
بھارت کی تاریخی عمارتوں پر رنگ، پوماکمپنی نے معافی مانگ لی
-
تحریک انصاف کے فیاض الحسن چوہان پر پروگراموں میں آنے پر پابندی عائد
-
فیض آباد میں مذہبی جماعت کے دھرنے کیخلاف ممکنہ آپریشن، جڑواں شہروں کے ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ
-
ایک چھوٹا پارلیمانی وفد بنایا جائے جو کے پی میں گوانتاناموبے اور بگرام کی طرز کی جیلوں میں جا کر حقیقت معلوم کرے، سینیٹر فرحت اللہ بابر
-
حلف نامے سے متعلق رپورٹ نوازشریف کو دیدی ،ْراجہ ظفرالحق
-
داوڑ کنڈی کو فی الوقت پارٹی سے نہیں نکالا گیا
-
پیمرا کی غیر قانونی DTHرکھنے پر دوکانداروں کیخلاف کاروائی تیز ہو گئی
-
سی پیک کی بنیاد آصف علی زرداری نے رکھی تھی ،منصوبہ پر بلوچستان کی عوا م کو بھی اعتما د میں لیا جا ئے، سی پیک سے متعلق ابہام دور کرنا ہوں گے،سید ناصر حسین شاہ
-
ماڈل ٹائون میں لاشیں گرانے والی اشرافیہ کسی رعایت کی مستحق نہیں: ڈاکٹر طاہرالقادری
-
قومی اسمبلی میںنئی حلقہ بندیوں کے لئے ترمیم کی منظوری تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے دی گئی، وزیر برائے پارلیمانی امور شیخ آفتاب احمد
-
سندھ میں سرد موسم کا آغاز ہوتے ہی پرندوں کی شامت آ گئی،
-
سندھ پولیس کے کرپشن اور جرائم میں ملوث 19 افسران برطرف، 130 جبری ریٹائر
-
حنا پرویز بٹ نے الزام تراشی،گالم گلوچ اور جھوٹ کی سیاست کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرادی
-
سوڈا مشروبات کا استعمال جگرکے کئی امراض کیوجہ بن سکتا ہے،ما ہرین امراض
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے دھرنا ختم کرنے کیلئے آ ج صبح تک کی مہلت دیدی،مذاکرات کے ذریعے کوشش کریں دھرنا ختم ہو جائے، بات چیت ناکام ہونے پر رینجرز اور ایف سی کے ذریعے دھرنا دینے والوں کے خلاف آپریشن ... مزید
-
سینیٹ نے انتخابات (ترمیمی) بل 2017ء کی منظوری دیدی
-
مذہبی جماعتوں کا دھرنا ختم کرنے سے انکار،سپریم کورٹ سے از خود نوٹس لینے کی درخواست
-
وزیر قانون نے حلف نامے کی بحالی کی سب سے پہلے حمایت کی، پارلیمنٹ آئین اور ختم نبوتؐ کی سب سے بڑی محافظ ہے، وزیر داخلہ احسن اقبال
-
ن لیگی وزیر بتائیں کہ اسلام آباد دھرنے والوں کو کس نے بھیجا ورنہ انہیں گولی مروا دیں گے: مولانا خادم حسین رضوی
-
قندیل بلوچ کے والدین کو مفتی عبدالقوی نے ایک کروڑ دینے کی پیشکش کی تھی؟ مفتی قوی نے اندرونی کہانی بتادی
-
نیب نے مریم نواز اور نواز شریف کا نام بھی ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی
-
وزیراعظم کی زیرصدارت کابینہ کی کمیٹی برائے سی پیک کا اجلاس،
-
وزارت خزانہ کو واٹس ایپ پر چلائے جانے کا انکشاف
-
ماڈل ٹائون میں لاشیں گرانے والی اشرافیہ کسی رعایت کی مستحق نہیں: ڈاکٹر طاہرالقادری
-
گوجرانوالہ کا تین فٹ کا پپو اپنی تمام سیپلیاں کلیئر کر کے نواز شریف کو بھی پیچھے چھوڑ گیا
-
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی گوادرمیں سرکاری عمارات کی تعمیر دور جدید کے تقاضوں کے مطابق کرنے کی ہدایت،
-
ڈاکٹرعاصم کو پی پی کراچی ڈویژن کے صدر کے عہدے سے ہٹا دیا گیا، ترجمان بلاول ہائوس
-
عمران خان کا قبل ازوقت انتخابات کا مطالبہ درست ہے،پرویز خٹک
-
پارٹی پر نواز شریف کی گرفت نہیں رہی،نظریاتی گروہ نے خود کو نا اہل شخص سے الگ کر لیا‘تحر یک انصاف
-
نواز شریف نے لاہور میں مصروف دن گزارا، ڈیفنس کی مسجد میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد عوام میں گھل مل گئے
-
آرمی چیف کی شہید کیپٹن جنید حفیظ کے گھر آمد،اہلخانہ سے ملاقات،قبر پر پھول چڑھائے
-
آئینی طریقے کے مطابق وزیراعظم خود قبل از وقت نئے انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں مگر موجودہ حکومت کو اپنی مدت پوری کرنی چاہیے،
-
منفی سیاست کرنیوالوں کا سیاسی مستقبل تاریک ہے، 2018 کے انتخابات میں عوام انہیں مسترد کر دیں گے‘شہبازشریف
-
بنگلہ دیش کے چیف جسٹس کی جانب سے پاکستان کی سپریم کورٹ کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.