سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیل کی اردن کو دھمکی

جمعہ 17 نومبر 2017 14:53

تل ابیب(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ نومبر ء) اسرائیل کھلم کھلا بلیک میلنگ پر اٴْتر آیا۔ سفارتخانہ نہ کھولنے پر اردن کو بنجر بنانے کی دھمکی دے دی۔

(جاری ہے)

اسرائیلی میڈیا کے مطابق تل ابیب نے اردن سے کہا ہے کہ عمان میں اسرائیلی سفارتخانہ کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ نتائج کے لئے تیار رہے۔اسرائیل نے دھمکی دی ہے کہ اگر عمان میں سفارتخانہ کھولنے کی اجازت نہ دی گئی تو وہ بحیرہ احمر سے بحرِ مردار کے درمیان واٹر پروجیکٹ روک کر اردن کو بنجر بنا دے گا

متعلقہ عنوان :