ن) لیگ نے 19جنوری کو گوجرانوالہ میں ہونیوالا جلسہ منسوخ کر دیا

پیر 15 جنوری 2018 23:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 15 جنوری 2018ء) مسلم لیگ (ن) نے عوامی رابطہ مہم کے سلسلہ میں 19جنوری کو گو جرانوالہ میں ہونے والا جلسہ منسوخ کردیا ۔

(جاری ہے)

جلسے سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے خطاب کرنا تھا تاہم اب جلسے کو منسوخ کر دیا گیا اور نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا ۔(ن) لیگ کی قیادت کی ہدایت پر لاہور سے تعلق رکھنے والے پارٹی رہنماگوجرانوالہ میں جا کر جلسے کی تیاریاں کر چکے تھے ۔

متعلقہ عنوان :