نیب نے حدیبیہ پیپرملزکیس کے حوالے سی15دسمبر کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی

پیر 15 جنوری 2018 23:20

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 15 جنوری 2018ء) سپریم کورٹ میں نیب نے حدیبیہ پیپرملزکیس کے حوالے سی15دسمبر کے عدالتی فیصلے کے خلاف نظر ثانی کی اپیل دائر کردی ہے۔

(جاری ہے)

پیر کو نظر ثانی کی اپیل نیب پراسیکیوٹر عمران الحق نے دائر کی ہے۔جو40صفحات پر مشتمل ہے۔نیب نے نظر ثانی کی اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ سپریم کورٹ نے 3 روز کی سماعت کے بعد اپیل خارج کی ، 15 دسمبر کو عدالت نے جو فیصلہ دیا اس میں نیب کی جانب سے فراہم کردہ مواد پر غور نہیں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :