ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال
انڈریو میکاب کا نوکری سے برخاست کیا جانا ادارے کے محنتی اور ایماندار ملازمین کی کامیابی اور جمہوریتکیلئے ایک عظیم دن ہے، انڈریو میکاب اپنے سابقہ باس جیمس کومی کا لاڈلا بچہ تھا،امریکی صدر
اتوار 18 مارچ 2018 16:30
(جاری ہے)
قبل ازیں جمعہ کی شب اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے اینڈریو میکاب کی ملازمت ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، اٹارنی جنرل نے مراسلے میں انڈریو میکاب پر خفیہ معلومات میڈیا کو فراہم کرنے، تفتیشی افسران کو گمراہ کرنے اور حکومت کو کمزور کرنے جیسے اقدامات کے الزام لگائے تھے، دوسری جانب انڈریو میکاب نے ان الزمات کی تردید کرتے ہوئے وضاحت کی تھی کہ میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا ہے، مجھے سابق ڈائریکٹر جیمس کومی کے کام کو جاری رکھنے کی سزا دی گئی ہے۔
واضح رہے ایف بی آئی کے ڈائریکٹر جیمس کومی کو گزشتہ برس مئی میں برطرف کردیا گیا تھا جس کے بعد انڈریو میکاب ایف بی آئی کے تمام معاملات دیکھ رہے تھے اور کچھ ہی دنوں میں ان کی مدت ملازمت ختم ہونے والی تھی لیکن اس سے قبل ہی انہیں فارغ کردیا گیا، امریکی صدر اس سے قبل سابق ڈائریکٹر ایف بی آئی جیمس کومی اور ڈپٹی ڈائریکٹر انڈریو میکاب پر صدارتی انتخاب کے دوران ڈیموکریٹک پارٹی کو سپورٹ کرنے کا الزام بھی عائد کرچکے ہیں۔امریکا میں چند ہی دنوں میں مشیر تجارت کے استعفے اور وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن کی جبری رخصت کے بعد اب ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی ٹرمپ حکومت میں شدید باہمی اختلافات کو اجاگر کرتی ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
اتوار 18 مارچ 2018 کی مزید خبریں
-
عمران خان اور زر داری بھائی بھائی اور ایک ہی سکہ کا نام ہے ،ْنوازشریف
-
میاں صاحب! آپ نے ادارے تباہ کر دیئے، نواز شریف چابی والے کھلونے ہیں :بلاول بھٹو
-
بے بی بلاول اپنے والد زر داری سے پوچھیں وہ بغیر محنت کے ارب پتی کیسے بن گئے ،ْ عمران خان
-
بھارت افغان سرزمین استعمال کرکے دہشت گردی کے ذریعے پاکستا ن میں بے چینی پھیلارہاہے ،ْترجمان پاک فوج آصف غفور
-
لوگوں کو بنیادی حقوق دلوانا فرائض میں شامل ،بنیادی حقوق نہ ملنے سے معاسرے میں خرابیاں پیدا ہو رہی ہیں‘ چیف جسٹس پاکستان
-
سینٹ الیکشن ،ْ ووٹ کی خریدوفروخت بائیس کروڑ عوام کی توہین ہے ،ْمریم نواز
-
چورکہنے والے چیئرمین سینیٹ الیکشن میں متحد ہوگئے،مولانا فضل الرحمن
-
رجب المرجب کا چاند نظرآ گیا، شب معراج 13 اپریل کوہوگی
-
سعودی عرب بھیجا گیا فوجی دستہ اسلامی فورس کاحصہ نہیں،ترجمان پاک فوج
-
جے یو آئی اورجماعت اسلامی سمیت دیگر جماعتوں کا اپنے اتحادیوں کو چھوڑنے کا حتمی فیصلہ
-
بھارت ریاستی دہشتگردی سےپاکستان میں مداخلت بندکرے،میجرجنرل آصف غفور
-
نواز شریف سے میری روحانی بات چیت ہوتی رہتی ہے، نہال ہاشمی
-
پارلیمنٹ میں اپنےارکان اسمبلی کورسی دےکربھیجیں گے،مولوی خادم رضوی
-
بیگم کلثوم نواز کی طبیعت اچانک بگڑ گئی ،ْ دوبارہ ہسپتال داخل
-
نوازشریف بیانیےکی خلاف ورزی،مریم نوازسوشل میڈیانےدھمکیاں دیں،جان اچکزئی
-
مہاجر نوجوانوں کو ریاستی عام معافی دی جائے،سید مصطفی کمال کی آرمی چیف سے اپیل
-
ڈپٹی چیئر مین سینٹ سلیم مانڈوی والا کی شہید بھٹو اور بے نظیر کے مزار پر حاضری ،ْ فاتحہ خوانی ،ْ پھولوں کی چادر چڑھائی
-
سیکورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 5دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا
-
جماعت اسلامی کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو نگران وزیراعظم مقرر کرنے کی تجویز
-
نواز شریف نے اداروں سے لڑائی میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا
-
نوجوان نے نواز شریف پر اچھالا جانے والا جوتا دس لاکھ روپے میں خریدنے کا اعلان کر دیا
-
نیب نے خواجہ آصف کیس کے خلاف عثمان ڈار سے معاونت مانگ لی
-
پاکستان کی تاریخ میں کس آرمی چیف کی کاردگردگی سب سے بہتر رہی؟
-
ناصر خان جنجوعہ کی افغان چیف ایگزیکٹو عبد اللہ عبد اللہ سے ملاقات ،ْ طالبا ن کونئی افغان پیشکش سے فائدہ اٹھانے کا مشورہ
-
عمران خان کے ساتھ مل کر الیکشن لڑنا یا سیٹ ایڈجسٹمنٹ خارج از امکان نہیں ،ْخورشید شاہ
-
شہباز شریف سے سپیکر اسمبلی ایاز صادق ،وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق کی ملاقات
-
نکیال ،ْ بھارتی فورسز پھر بلا اشتعال فائرنگ ،ْ دو لڑکیوں سمیت نو افراد زخمی
-
اگرالیکشن میں جنات اور فرشتے آگئے تومقابلہ ہمارےبس کی بات نہیں ،اسفند یارولی
-
حمزہ شہباز نے عوامی جلسے میں وزیراعظم نوازشریف کے نعرے لگوا دیے
-
ہوش کےناخن نہ لیےتوملک میں بہت زیادہ نقصان ہوگا،میرحاصل بزنجو
-
اسلام آباد،پیپلزپارٹی سینیٹ چیئر مین شب جیت کر سب کو حیران اور پریشان کر دیا،نبیل احمد گبول
-
لاہور میںپتنگ بازی، مارچ کے ابتدائی 16 دنوں میں ڈور پھرنے کے 4 بڑے واقعات ، 2افراد موت کی نیند سو گئے
-
ازبکستان میں شادی کی تقریبات پر سخت پابندیاں لگائے جانے کا امکان، سوشل میڈیا پر بحث شروع
-
ڈپٹی ڈائریکٹر ایف بی آئی کی برطرفی پر ٹرمپ خوشی سے نہال
-
شمالی کوریا کے میزائل وسطی یورپ تک پہنچ سکتے ہیں
-
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے 7 مسلم انتہا پسندوں کو سزائے موت سنا دی
-
شامی صدر بشارالاسد کا مشرقی غوطہ میں فوجی محاذوں کا دورہ
-
سعودی عرب میں کفیل کے گھر انڈونیشی ملازمہ قتل ، قاتل گرفتار
-
دبئی کے حکمراں شیخ محمدبن راشد نے یورپی خاندان کی ریت میں دھنسی کار باہر نکال دی،سوشل میڈیاپرصارفین کی خوب داد
-
چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ، 10 افراد ہلاک
-
جاپانی لڑکی ہالی وڈ کی ایک فلم دیکھ کر سائنس دان بن گئی ،دنیا حیران
-
دنیا کی مہنگی ترین چاکلیٹ کی قیمت ساڑھے نو ہزار ڈالر،فروخت کے لیے پیش
-
سعودی عرب میں غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں پر ملازمین درآمد کرنے کی پابندی ختم
-
آسٹریلیامیں انوکھے مقصد کے تحت ساحل پر گائیوں کا دھاوا،ہلچل مچادی
-
64 بینکوں میں 3کروڑ اکائونٹ ہولڈرز کے 11302 کروڑ روپے،کوئی دعویدار نہیں
-
لال قلعہ میں کھدائی کے دوران برآمد ہونے والی سرنگیں کھولنے کی تجویز
-
سعودی عرب کی فلسطینیوں کے مفادات پر توجہ مرکوز،تمام فریقین کے لیے امن کی بات کرتا ہے، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان
-
بھارت میں آن لائن ٹیکسی کمپنیوں اوبر اور اولا کے ڈرائیوروں کا آج سے ہڑتال کا اعلان
-
لاہور ،مغلائی دور کے تاریخی شاہی باورچی خانے کی بحالی
-
رائیونڈ روڈ بم دھماکے کے آٹھ زخمی صحتیابی کے بعد جنرل ہسپتال سے ڈسچارج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.