کوئٹہ ، انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج ‘منتقلی ‘اعتراض ‘حذف اور درستگی کوائف کا وقت ختم

منگل 1 مئی 2018 00:02

․ کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 30 اپریل 2018ء)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے انتخابی فہرستوں میں ووٹ کے اندراج ‘منتقلی ‘اعتراض ‘حذف اور درستگی کوائف کا وقت ختم ہوگیا ہے ڈیٹا انٹری اور پروسسنگ کے بعد انتخابات 2018 کے لیے حتمی انتخابی فہرستوں کی پرینٹنگ شروع کی جائے گی۔