الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آئندہ عام انتخابات 2018ء کے انعقاد کیلئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران، ریٹرننگ افسران اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا اعلان کر دیا
پیر 7 مئی 2018 23:48
(جاری ہے)
ملک کے ہر ضلع میں ایک ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر ہو گا جس میں سے ماسوائے فاٹا اور بلوچستان کے تین اضلاع شیرانی، کوہلو اور سکندر آباد کے تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ہونگے۔
فاٹا کی سات ایجنسیوں میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ایجنسیوں کے پولیٹیکل ایجنٹس ہونگے جبکہ ایف آر پشاور، بنوں، کوہاٹ کا ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کمشنر بنوں ڈویژن ہو گا۔ خیبر پختونخوا میں 25 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران تعینات کئے گئے ہیں۔ ہر ضلع کا ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈسٹرکٹ افسر ہو گا۔ خیبر پختونخوا میں قومی اسمبلی کی 39 نشستوں کیلئے 39 ریٹرننگ افسران تعینات کئے گئے جو کہ ایڈیشنل سیشنز ججز/اور سینئر سول ججز ہیں۔ اس طرح خیبر پختونخوا میں صوبائی اسمبلی کی 99 نشستوں کیلئے 99 ریٹرننگ افسران تعینات ہو گئے ہیں جو کہ سول ججز ہونگے۔ پنجاب 36 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کی گئی ہے جو سب ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ہیں۔ پنجاب میں قومی اسمبلی کی 141 نشستوں کیلئے 141 ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کی گئی جو تمام ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ہونگے جبکہ صوبائی اسمبلی کی 297 نشستوں کیلئے 297 ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کی گئی ہے جو کہ سینئر سول ججز/سول ججز ہیں۔ سندھ میں 27 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے جو تمام ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ہیں۔ سندھ کی قومی اسمبلی کی 61 نشستوں کیلئے 61 ریٹرننگ افسران تعینات کئے گئے جو ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز/سینئر سول ججز ہیں۔ سندھ کی صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں کیلئے 130 ریٹرننگ افسران تعینات ہیں جو سول ججز ہیں۔ بلوچستان میں 34 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی ہو گئی بلوچستان کی قومی اسمبلی کی 16 نشستوں پر 16 ریٹرننگ افسران تعینات کئے گئے ہیں جو سب ماتحت عدلیہ سے لگائے گئے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی 51 نشستوں کیلئے 51 ریٹرننگ افسران کی تعیناتی عمل میں لائی گئی جس میں سے 4 انتظامیہ کے افسران کے علاوہ سب جوڈیشنری سے تعینات ہوئے۔ اسلام آباد میں ایک ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر کی تعیناتی ہو گئی جو کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ہیں۔ اسلام آباد کی قومی اسمبلی کی 3 نشستوں کیلئے 3 ریٹرننگ افسران تعینات ہوئے جو کہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز ججز ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
پیر 7 مئی 2018 کی مزید خبریں
-
اصغر خان کیس،اسلم بیگ اور اسد درانی کی نظرثانی درخواستیں مسترد،اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری
-
ووٹ کی پرچی کو پائوں تلے روندنے والوں کو اباسکی توہین نہیں کرنے دینگے ،نوازشریف
-
چیف جسٹس وہ کام کررہے ہیں جو حکومتیں نہ کرسکیں، چیف جسٹس غیر جانبدار ماہرین کی ٹیم بنائیں جو صوبوں میں ہونیوالے کاموں کا جائزہ لے یہ معاملات عوام کے سامنے آنے چاہیں،
-
احسن اقبال کو کامیاب آپریشن کے بعد آئی سی یو کے وی وی آئی پی روم میں منتقل کر دیاگیا، واقعہ کا مقدمہ درج ،جے آئی ٹی تشکیل
-
قومی اسمبلی اجلاس : وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی شدید مذمت ، واقعہ کی جلد از جلد انکوائری کا مطالبہ
-
سپریم کورٹ میں ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کی سماعت
-
دہشت گردوں کا کوئی مذہب ‘فرقہ یا نسل نہیں ہوتی،قوم کے تعاون سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ دیں گے
-
بینظیر بھٹو نہیں چاہتی تھیں کہ زرداری پاکستان آئیں ،ْ خواجہ آصف
-
دہشت گردی اور انتہاء پسندی کے ناسور کی وجہ سے ہمارے خطہ کا مستقبل خطرے میں ہے‘ ہماری مساجد، مندر، چرچ، سکول، کام کرنے کے مقامات اور گھر دہشت گردوں کے نشانے پر ہیں، بحثیت اراکین پارلیمنٹ ہم اس پر ..
-
سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل خان کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس کی تقریب منعقد
-
پیپلز پارٹی کراچی میں منافرت کی سیاست کو فروغ دینا چاہتی ہے، یہ رائو انوار کا کراچی نہیں پرامن کراچی ہے، تحریک انصاف
-
احسن اقبال کے بعد ایک اور ن لیگی وزیر پر حملے کا خدشے
-
خیبر پختونخواکےنجی تعلیمی اداروں کےاکاؤنٹس منجمدکرنےکافیصلہ کر لیا گیا
-
لاہور ہائیکورٹ نے حافظ سعیدسے واپس لی جانے والے سکیورٹی کو بحال کر دیا
-
وفاقی وزیر داخلہ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالا ملزم دس روزہ جسمانی ریمانڈ پر پو لیس کے حوالے کر دیا گیا
-
باریاں لگانے اور باری کا انتظار کرنے والے ایک ہی دربار کے ملنگ ہیں، سینیٹرسراج الحق
-
70سالوں سے سٹیٹس کو چل رہا ہے، گزشتہ پانچ سالوں سے بھی یہ سلسلہ جاری ہے،فاروق ستار
-
فاٹا انضمام کے بغیر کوئی آپشن نہیں، غیر فطری لکیریں قوموں کو تقسیم نہیں کر سکتیں، اسفندیار
-
اسلام آباد،الیکشن کمیشنکا ا عام انتخابات کے انعقاد کے لئے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ، ریٹرننگ افسران اور اسٹنٹ ریٹرننگ افسران کی تعیناتی کا اعلان
-
فاٹا اصلاحات کے حوالہ سے قائم پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کیا جائے ،ْشاہ محمود قریشی کا مطالبہ
-
محمد سلیمان خان انٹیلی جنس بیورو کے نئے سربراہ مقرر،ْ(کل)ذمہ داریاں سنبھالیں گے
-
لاہور، نیب آرڈیننس 1999 کے خلاف درخواست پر سماعت
-
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی سربراہی میں فاٹا اصلاحات پر اجلاس بے نتیجہ ختم
-
اسحٰق ڈار دل اور گردن کے مہروں کے عارضے میں مبتلا ہیں ،ْطبی رپورٹ
-
اب غریبوں کیلئے بھی گھر بنانے کا خواب پورا ہونے کا امکان پیدا ہوگیا
-
پی آئی اے طیاروں کی کلر اسکیم اور لوگو کی تبدیلی کا معاملہ موخر کر دیا گیا
-
فاٹا کو خیبرپختونخوا میں فوری ضم کیا جائے،پیپلز پارٹی فاٹا کے حقوق پر سیاست نہیں کرے گی، آصف زرداری
-
سپریم کورٹ نے نااہلی معطل کرنے سے متعلق خواجہ آصف کی استدعا مسترد کر دی
-
فائرنگ سے زخمی ہونے کے باعث احسن اقبال کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی 15 روز تک ملتوی
-
اسلام قبول کرکے پاکستانی شخص سے شادی کرنے والی بھارتی خاتون پاکستان میں اکیلی رہ گئی
-
چیئرمین نیب کی سیکیورٹی گارڈ عابد حسین کی فرائض ایمانداری سے سرانجام دینے،
-
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں بجٹ پر بحث جاری
-
صوبائی وزیر اقلیتی امور نے گوجرانوالہ میں سولہ سالہ گھریلو ملازمہ کی پراسرار ہلاکت کا نوٹس لے لیا
-
چمن ، باپ اور بیٹے کے ہاتھوںفروخت ہونے والی 15 سالہ لڑکی کراچی سے بازیاب، باپ گرفتار ، بیٹے کی گرفتاری کے لئے تلاش جاری
-
ڈینگی سے بچائو الخدمت فاونڈیشن اور ضلعی حکومت کے مابین معاہدہ طے پایاگیا
-
ایران کے حوالے سے صدر اسد کو اسرائیلی وزیر کی دھمکی
-
ولادیمیر پوٹن نے چوتھی مرتبہ بطور صدر حلف اٹھا لیا
-
دنیا کا وہ واحد اسلامی ملک جہاں رمضان کا آغاز 17 مئی کو نہیں ہوگا
-
دو سالہ بیٹی کواٹھا کر سڑک پر پٹخنے والی جرمن ماں گرفتار،عدالت میں پیشی
-
سعودی فورسز نے یمنی حوثیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا
-
سعودی عرب نے بھارتی الائچی اور اثمد سرمہ پر پابندی لگا دی
-
ٹیچر کی بچوں کے ساتھ ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل
-
روہنگیا مسلمانوں کو بھی عزت و آبرو کے ساتھ جینے کا حق ہے، شیخ حسینہ
-
امریکی پولیس نے ماں پر تشدد کے الزام میں دوسعودی لڑکیوں کو گرفتار کر لیا
-
سی آئی اے کی نامزد سربراہ کامنصب سنبھالنے سے انکار،
-
سیاسی اکثریت کی حکومت کی تشکیل کی دعوت ، مقتدی الصدر کی نوری المالکی پر سخت تنقید
-
ایرانی ڈیل سے ٹرمپ کی علیحدگی جنگ کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے، فرانسیسی صدر
-
عراقی جنگی طیاروں کی شام میں داعش کے ٹھکانے پر بمباری
-
افغانستان میں نامعلوم افرادسات بھارتی انجینئرز کو اغواء کرکے اپنے ساتھ لے گئے
-
امریکی شاہراہ پر سیکیورٹی وین سے 6 لاکھ ڈالر بکھرگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.