ْ پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروس کے گریڈ17 کے افسر منصور ارشد کی خدمات خیبر پختو نخوا کے سپرد

منگل 15 مئی 2018 00:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ پیر 14 مئی 2018ء) اسٹبلیشمنٹ ڈویژن نے پاکستان ایڈمنسٹریٹر سروس کے گریڈ17 کے افسر منصور ارشد کی خدمات خیبر پختو نخوا کے حوالے کر دی ہیں منصور ارشد قبل ازیں پنجاب میں خدمات سر انجام دے رہے تھے۔

(جاری ہے)

اسٹبلیشمنٹ ڈویژن کی طرف سے ان کی خدمات کے پی کے حوالے کر نے بارے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :