لندن میں جرائم کا ذمہ دار میں ہوں،
یہی تشویش رات بھر جگائے رکھتی ہے،صادق خان
جمعہ 8 جون 2018 16:59
(جاری ہے)
مقامی ریڈیو پر شہریوں کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے صادق خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت میئر، پولیس اور کرائم کمشنر تو میں شہر کے جرائم اور دہشتگردی خطرات کا ذمہ دار ہوسکتا ہوں اور یہ میرے لیے بہت تشویش کی بات ہے،یہ بات مجھے راتوں کو جگائے رکھتی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اس پر معذرت خواہ نہیں ہوں کیونکہ جرائم پورے ملک میں بڑھ رہے ہیں اور حکومت کو اس بات کا احساس کرنا چاہیے کہ سیکورٹی فورسز کے وسائل میں کمی کا جرائم کی بڑھتی شرح سے گہرا تعلق ہوتا ہے۔صادق خان نے حکومت سے پولیس کی تعداد میں اضافے کا مطالبہ کر رکھا ہے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
جمعہ 8 جون 2018 کی مزید خبریں
-
سب کچھ قانون سے بالاتر ہورہا ہے، مشرف کو گارنٹی کیسے دی جا سکتی ہے؟نواز شریف
-
پاکستا ن کا ایف اے ٹی ایف اور دوسری عالمی تنظیموں کے ساتھ مل کر کام کرنے کا اعادہ
-
پی ٹی آئی نے امیدواروں کی فہرست جاری کردی، عمران خان 5 حلقوں سے الیکشن لڑیں گے
-
ریحام خان نے اپنی کتاب کی مندرجات قسطوں میں شائع کرنے کی اجازت دی ہے ،ْ ہم سب نامی ویب سائٹ کا دعویٰ
-
عدالت کے تحریری فیصلے کے بعد پاکستان لوٹنے کا فیصلہ کرونگا، پرویز مشرف
-
احتساب عدالت نے مدت میں توسیع کیلئے سپریم کورٹ کو خط لکھ دیا
-
دشمنوں کی شدید کوشش ہے کہ نواز شریف کو جیل بھیج دیا اور قید کردیا جائے ،ْنوازشریف
-
سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی پاکستان تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے
-
آصف زرداری حامد سعید کاظمی کو منانے میں ناکام
-
کے پی کے کے وزیراعلیٰ دوست محمد کی تعیناتی بھی سوالیہ نشان بن گئی
-
کوئی پاکستانی آئین کے آرٹیکل 62 اور 63 پر پورا نہیں اترتا ،ْمحمود خان اچکزئی
-
نواز شریف کا اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ میں پیش نہ ہونے کا فیصلہ
-
تحریک انصاف نے عامر لیاقت کے ٹکٹ کے حوالے سے حتمی فیصلہ سنا دیا
-
پاکستان تحریک انصاف 25 فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کی شرط پر عمل نہ کرسکی ،ْ کے پی کے سے کسی خاتون کو ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا
-
تحریک انصاف کا ایک اور کارنامہ
-
چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ کی طرف سے لکھے گئے خط کا نوٹس لیا
-
جن لوگوں کو ٹکٹس نہیں ملے وہ مایوس نہ ہوں ، نئے پاکستان کی تعمیر کے خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے ہمارے ساتھ نکلیں
-
سابق نگراں وزیر اعظم محمد میاں سومرو کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ، جلد اعلان کریں گے
-
لاہور کے نجی سکول میں متنازعہ کتاب پڑھائی جانے لگی
-
نگران حکومت کا نواز شریف‘ مریم نواز اور کیپٹن صفدر کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا اصولی فیصلہ
-
پورٹ قاسم بجلی گھر نے شدید گرم موسم کے باوجود پوری طرح کام شروع کر دیا،چینی حکام
-
قائمی کمیٹی نے سائبر کرائم بل پر پیش رفت اور تفصیلی بریفنگ کیلئے سیکریٹری آئی ٹی، چیئرمین نادرا اور ڈی جی ایف آئی اے کو21جون کو طلب کر لیا
-
پاکستان اور بھارت کی ایس سی او میں شمولیت علاقائی سیکورٹی اور انسداد دہشت گردی تعاون کے فروغ کیلئے سودمند ہوگی،سیکرٹری جنرل ایس سی او راشد علی الموف
-
نیب ریفرنس ،ْشواہد سے ثابت کیا لندن فلیٹ نواز شریف کے ہیں، نیب پراسیکیوٹر
-
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کے شیڈول میں تبدیلی کردی، نیا شیڈول جاری
-
عمران خان کا نگران وزیراعظم کو خط،بجلی بحران کی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لینے کامطالبہ
-
پاکستان کے خلاف گرے ہائی برڈ جنگ سے متعلق اہم انکشاف
-
بھارت پاکستان مخالفت میں ایک قدم اور آگے بڑھ گیا
-
سپریم کورٹ میں قرضے معافی کے حوالے سے ازخود نوٹس کیس کی سماعت
-
نواز شریف نے عام انتخابات میں ٹکٹ دینے کے لیے نیا فارمولا تیار کر لیا
-
شفاف اور منصفانہ انتخابات کا انعقاد اولین ترجیح، قومی ذمہ داری بطریق احسن نبھائوں گا،حسن عسکری
-
انسداد دہشت گردی عدالت کا احسن اقبال حملہ کیس میں گرفتار 4 ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
-
الیکشن کمیشن نے مقامی حکومتوں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیئے ہیں
-
پاکستان تحریک انصاف میں ٹکٹوں کی لڑائی شدت اختیار کر گئی ، شہریار آفریدی نے ٹکٹ لینے سے انکار کر دیا
-
نگران حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رواں ماہ اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
-
حافظ آباد، سابق رُکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر مظفر علی شیخ ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ(ن) میں شامل
-
پراسرار بیماری، چین سے مزید امریکی اہلکار نکال لیے گئے
-
امریکا،بچوں سے زیادتی کے مجرم کو 100سال قید
-
چین میں تاریخ کے قدیم ترین قدموں کے نشان دریافت
-
سعودی عرب قطری بھائیوں سمیت بیت اللہ کے تمام مہمانوں کا خیر مقدم کرتا ہے
-
ایس سی او سربراہی اجلاس،پیوٹن چین پہنچ گئے
-
آسٹریا ، نصف درجن سے زائد مساجد کو تالے ،کئی امام بے دخل
-
متحدہ عرب امارات: دُوسرے مُلک کے لیے جاسوسی کا الزام
-
ٹائم میگزین کاامریکی صدرٹرمپ کوسرورق پربادشاہ کی شکل میں شائع کرنیکافیصلہ
-
لندن میں جرائم کا ذمہ دار میں ہوں،
-
مریخ پر زندگی اور عجیب الخلقت مخلوق کے آثار مل گئے،ناساکی تحقیق
-
ہم جب چاہیں شمالی عراق میں فوجی کاروائی کر سکتے ہیں،ترک صدر
-
سعودی عرب، ایران کیلئے جاسوسی کرنے والے 4سعودی شہریوں کو سزائے موت
-
عالمی میڈیا کی توجہ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس پر مرکوز ہوگئی
-
شام کے صوبے ادلب میں افطاری کے وقت روسی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں 44 افراد جاں بحق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.