الیکشن کے روز ٹریفک چالان نہیں ہوں گے

ہفتہ 21 جولائی 2018 23:04

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار آن لائن۔ ہفتہ 21 جولائی 2018ء)سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے الیکشن کے روز چالان نہیں کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

سی ٹی او ملک لیاقت نے ایک اجلاس کے بعد تمام ٹریفک افسران کو احکامات جاری کر دئیے ہیں۔ ملک لیاقت کے مطابق الیکشن کے روز تمام تر توجہ ٹریفک کی روانی یقینی بنانے پر مرکوز ہو گی ۔