
ڈان لیکس سےمریم نوازکا نام نکالنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں،چوہدری نثار
یہ بالکل غلط ہے کہ کوئی ڈیل ہوئی ہے،جنرل رضوان کے پہلے چند الفاظ تھے پروپیگنڈا توبہت ہوتا ہے مگرمریم نوازکا ڈان لیکس سے کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی کوخصوصی انٹرویو
پیر 23 جولائی 2018 00:23

(جاری ہے)
پہلے بیگم کلثوم نوازبیمار ہوگئیں، پھر نوازشریف جیل میں چلے گئے۔
لیکن الیکشن کے بعد تمام معاملات سامنے رکھوں گا۔ انہوں نے کہا کہ میرا مسلم لیگ آج بھی تعلق ہے۔ کیونکہ میرا خاندان مسلم لیگی ہے۔ نوازشریف توحادثاتی مسلم لیگی ہیں۔ مسلم لیگ سے مجھے کوئی نہیں نکال سکتا۔انہوں نے کہا کہ دروازے نوازشریف نے بند کیے ہیں یہ اس لیے کیے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف رائے نہ ہو۔چوہدری نثار نے ایک سوال پرکہا کہ کسی پارٹی کا لیڈربننے کیلئے کافی نہیں ہوتا آپ کسی لیڈرکی بیٹی یا بیٹا ہوں۔ میرا موقف اب شاید اس سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔ یہ موقع نہیں ہے،مریم اور ان کے والد جیل میں ہیں۔مریم نواز اور ان کے والد کیلئے مشکل صورت حال ہے۔اقداراجازت نہیں دیتیں کہ میں اس پر زیادہ بات کروں۔ اب موقع نہیں کہ اس پربات کروں کیونکہ وہ جیل میں ہیں۔جب حالات مناسب ہوں گے تواس پرضرور بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ میں نے بیگم کلثوم نوازکی عیادت اپنی بیوی کے ذریعے متعدد بار کی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے مسلم لیگی اور فوجی خاندان سے تعلق پرفخر ہے۔انہوں نے کہا کہ جب ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے ڈان لیکس پرٹویٹ آیا تومیں نے جواب دیا۔ان کے توکسی کے منہ میں زبان بھی نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ پرویز رشید کوقربانی کا بکرا میاں نوازشریف نے بنایا۔ پرویز رشید نے اپنا فون خود پیش کیا۔اس میں جوچیزیں نکلیں اس پررپورٹ آئی۔پرویز رشید کا دفاع کرتا رہا۔ کہ یہ جوموبائل میں میسج ہے پرویز رشید ایسی انگریزی نہیں لکھ سکتا۔ چوہدری نثار نےایک سوال’’مریم نوازکا نام ڈیل کے تحت ڈان لیکس سے نکالا گیا؟‘‘ کے جواب میں کہا کہ بالکل غلط ہے کہ کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ مریم نوازکا نام ڈان لیکس سے نکالنے کیلئے کوئی ڈیل نہیں ہوئی۔ ڈان لیکس پرمیٹنگ میں اسحاق ڈار، نواز شریف، جنرل رضوان، جنرل راحیل شریف اور میں تھے۔ جنرل رضوان کے پہلے چند الفاظ تھے پروپیگنڈا توبہت ہوتا ہے مگرمریم نوازکا ڈان لیکس سے کوئی تعلق نہیں۔اتوار 22 جولائی 2018 کی مزید خبریں
-
اداروں کے خلاف الزامات ،جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کمیشن بنانے کیلئے چیف جسٹس ثاقب نثار کو خط لکھ دیا
-
پاک فوج کا چیف جسٹس سے جسٹس شوکت عزیز کے بیان پر کاروائی کا مطالبہ
-
راولپنڈی ، ڈاکٹروں نے نوازشریف کو طبی بنیادوں پر جیل سے ہسپتال منتقل کرنے کا مشورہ دے دیا۔ اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم کی طبیعت گزشتہ روز اچانک خراب ہو گئی
-
دھماکے میں زخمی ہونے والے پی ٹی آئی رہنما شہید ہو گئے
-
سندھ میں زرداری اورپنجاب میں شریف خاندان کا قبضہ ختم کرائیں گے ہمارا مقابلہ جمہوری لوگوں سے نہیں،منی لانڈرنگ مافیا سے ہے، عمران خان
-
جسٹس شوکت عزیز کے بیان پر چیف جسٹس کا ردِ عمل سامنے آ گیا
-
25جولائی کو پولنگ اسٹیشن کے اندر کسی شخص کو سمارٹ موبائل فون اور کیمرہ لانے کی اجازت نہیں ہے ،ْالیکشن کمیشن
-
بارشیں اب رکنے والی نہیں، محکمہ موسمیات کی نئی پیشن گوئی
-
آرمی چیف کا اکرام اللہ گنڈا پورکی شہادت پراظہار تعزیت
-
حکو مت کا صارفین پر ایک اور بوجھ ڈالنے کا فیصلہ
-
سرکاری حج سکیم میں بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا رہے ہیں، ڈپٹی ڈائریکٹر مدینہ منورہ
-
نواز شریف اور حنیف عباسی کے اڈیالہ جیل اکھٹا ہونے پرعثمان ڈار نے دلچسپ ٹویٹ کر دیا
-
انتخابات 2018ء میں غیر قانونی گاڑیوں کا استعمال جاری
-
دوسروں کوخون میں دھکیلنےوالےخود نشانہ بنتے ہیں،سہیل وڑائچ
-
آصف زرداری نے 14لوگوں کو قتل کروایا ہے، ذوالفقار مرزا کا الزام
-
شیخ رشید کی این اے60 میں الیکشن ملتوی ہونے کی مخالفت
-
بدعنوان حکمران پیسہ بنانے کیلئے پاور میں آتے ہیں، اقتدار میں آ کر اپنی ذات کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے ، عمران خان
-
وفاق ، پنجاب اور کے پی کے میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت بنے گی،میاں نواز شریف کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے ، جیل میں سہولتوں کا فقدان نہیں ہے بلکہ یہ جیل انتظامیہ اور نگران حکومت کی گری ہوئی سوچ کی عکاسی ..
-
چوہدری نثار نے بغاوت نہیں کی وہ بھگوڑے ہیں،بغاوت بہادر لوگ کرتے ہیں،پرویز رشید
-
چیلنج کرتاہوں ثبوت نہ دے سکا،ملک چھوڑ جاؤں گا،عابدباکسر
-
شہبازشریف کوترک صدرکا فون،باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال
-
جمعیت علما ئے پاکستان (نورانی )کااین اے 131میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار خواجہ سعد رفیق کی حمایت کا اعلان
-
ن لیگ کے امیدوار ووٹرز کو دھمکیاں دینے لگ گئے
-
نواز شریف کے ساتھی خود غرض نکلے
-
بنوں‘متحدہ مجلس عمل کے امیدوار اکرم خان درانی پر ایک اور قاتلانہ حملہ ‘ فائرنگ سے بال بال بچ گئے
-
عوام کے بنیادی حقوق کا ہر قیمت پر تحفظ کریں گے‘ پانی کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ‘ گلگت بلتستان کے عوام نے دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پذیرائی کی ہے ‘ ہم نے آئندہ نسلوں کو بہتر پاکستان دے کر جانا ..
-
امیدواروںکو 23 اور 24 جولائی کی درمیانی شب انتخابی مہم ختم کرنے کے احکامات جاری
-
پی آئی اے کے بڑھتے ہوئے کرایوں پر چیف جسٹس برہم
-
نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بی کلاس تو دی گئی ہے وہ سہولتیں نہیں دی گئیں جن کے وہ متقاضی ہیں ،ْ بی بی سی
-
بشریٰ بی بی کو دیکھے بغیر ہی رشتہ بھیجا
-
میرے بھائی کے قتل میں علی امین گنڈا پور ملوث ہے
-
مریم نواز کی عوام سے جمہوریت کیلئے اٹھ کھڑے ہونے کی اپیل
-
حنیف عباسی کی نااہلی، الیکشن کمیشن نے این اے 60 راولپنڈی میں انتخابات ملتوی کردیئے
-
دھاندلی کونہ روکا توعوامی سیلاب نہیں روک سکوں گا،شہبازشریف
-
ایران کے مغربی حصے میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
-
جاپان میں شدید گرمی کی لہر کی لپیٹ میں آ کر 15 افراد ہلاک ہو گئے
-
کویت کی آبادی 4ملین سے تجاوز، 3ملین سے زیادہ غیرملکی
-
حج سے روکنے والی قطری حکومت خدا کے عذاب سے ڈرے، سلطان بن سحیم
-
عراق کی سرحد پر کرد جنگجوؤں کے حملے میں 11 ایرانی محافظ ہلاک
-
بحرین کے مفادات کو نقصان پہنچانے کے لیے قطر سے جعلی اکاؤنٹس چلانے کا انکشاف
-
دنیا بھر کی 39 یہودی تنظیمیں اسرائیلی بائیکاٹ تحریک میں پیش پیش
-
سعودی عرب ،شادی تقریب میں فائرنگ، دولہا کی بہن جاں بحق
-
برطانوی پولیس پرندے کو ہلاک کرنے والے شخص کی تلاش میں،تحقیقات کا آغاز
-
سعودی عرب اور خلیج میں 83 برس کا طویل ترین چاند گرہن دیکھا جائے گا
-
ایران بڑے سائبر حملے کی تیاری میں،امریکانے خطرے کی گھنٹی بجادی
-
کریکر بم سے لیس بندروں کا حملہ، 3راہگیر زخمی
-
سرائیل نے شام میں سے 800 افراد کو بچا کر اردن پہنچا دیا
-
افغانستان میں نائب صدر کے قافلے پر خود کش حملہ، 10افراد ہلاک
-
ویتنام‘سمندری طوفان ‘20 افراد ہلاک‘14زخمی
-
سری لنکن صدر نے شمالی سری لنکا میں چین ،سری لنکا دوستی ہسپتال کا سنگ بنیا د رکھ دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.