بند کریں
صحت مضامین

مضامین

دمہ

دمہ ہمارے ملک کی عام بیماریوں میں سے ایک ہے اس کے تین بڑے اسباب ہوتے ہیں الرجی جراثیم کا حملہ اور نفسیاتی عوامل الرجی بے شمار اشیا کی وجہ سے ہوسکتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

گلا بند ہونا

سخت سردی اور کمزوری صحت بھی عموماً اس کا سبب بنتے ہیں نیز عورتوں کی نسبت مردوں میں یہ بیماری نسبتاً زیادہ ہوتی ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پیاس

صحت مند انسان کے جسم میں 60 سے 70 فیصد تک پانی ہوتا ہے اور جسم کی کارکردگی اور اس کا نظام اسی وقت درست حالت میں چل سکتا ہے کہ انسان کے جسم میں پانی کی مطلوبہ مقدار موجود ہو

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

جراثیمی زکام

جراثیمی زکام کا آغاز یکایک نہیں ہوتا چھینکیں کم آتی ہے ناک سے پانی بھی زیادہ نہیں بہتا اور زکام رفتہ رفتہ مریض پر غلبہ پالیتا ہے آنکھوں میں جلن کے علاوہ جراثیمی زکام میں سربھاری محسوس ہوتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ناک گلے اور نظام تنفس کی بیماریاں

ہر پانچ منٹ بعد تولیے کو گرم پانی میں بھگو کر ناک پر رکھ چھوڑیں آدھ گھنٹے تک ٹکور کریں ناک کے پھوڑے کو چھیلے نہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

غذا اور غذائیت

سبزیاں پھل،گوشت،اناج دودھ اور دوسری وہ تمام چیزیں جنہیں ایک انسان کھاتا پیتا ہے سب غذائیں کہلاتی ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

ہاتھوں اور پاؤں کی بیماریاں!

دباؤ سے پڑنے والے چھالے عموماً بے ضرر ہوتے ہیں بلکہ اکثر اوقات تو یہ درد بھی نہیں کرتے البتہ اگر ان میں جراثیم داخل ہوجانے سے پیپ پڑجائے تو یہ بہت تکلیف دہ ثابت ہوسکتے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

آپ کی نبض کیا کچھ بتاتی ہے

جب آپ بالکل مطمئن ہونگے تو نبض بھی اسطرح ہوگی بس یوں سمجھ لیں کہ نبض آپ کے چہرے کی کیفیت کے عین مطابق ہوتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

دار چینی،صحت کیساتھ حسن بھی

دار چینی کے طبی فوائد اپنی جگہ اور حسن کی حفاظت کیلئے دار چینی کی اہمیت کی اپنی جگہ۔ جلد کو تروتازہ اور جوان رکھنے کیلئے دار چینی کو کئی طرح سے استعمال کیا جاسکتا ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

پیپ پڑنا

اس جگہ سخت ورم بن جاتا ہے اور کچھ دن بعد اس میں سفید سی پیپ جھلکنے لگتی ہے اس وقت پیپ پک چکی ہوتی ہے تب جلد میں سوراخ ہوجاتا ہے اور پیپ بہنے لگتی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

چھوہارے کھائیں، صحت بنائیں

اسکا استعمال صحت کیلئے مفید ہے۔ آکسیجن فراہم کرنے کیلئے فولاد ضروری ہے اور چھوہارے فولاد کے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

انجیر‘ جنت کا پھل

انجیر میں دیگر تمام پھلوں کے مقابلے میں بہتر غذائیت ہے

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

فہرست 133 سے 144  تک   (1339 ریکارڈز )