بند کریں
صحت مضامین

مضامین

چینی نہیں‘ نمک بھی خطرناک ہے

انسان نے اپنی کھانے کی عادات ترک نہ کرنے سے مختلف بیماریاں پال رکھی ہیں اور یہ بیماریاں انسان کو اس حدتک کھوکھلا کررہی ہیں جس سے وہ دن بدن موت کے منہ میں جارہا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

رنگ بھریں سٹریس دُور بھگائیں

یہ احساسات اور جذبات پر گہرے اثرات مرتب کرتے ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

منھ میں فوراََ گھلنے والے چاکلیٹ کے فائدے

چاکلیٹ کھانے والوں کی تعداد دنیا میں اتنی بڑھ چکی ہے کہ بہت سی کمپنیاں یہ محسوس کررہی ہیں کہ وہ 2020ء میں اسے طلب کے مطابق تیار نہیں کر سکیں گی۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

کیا آپ کے کان میں میل ہے

میاں کاشف کھیل کود میں مگن تھے۔ ان کی امی نے آوازدی توانھوں نے سنی ان سنی کردی۔ امی نے جب بلند آواز میں انھیں ڈانٹ کر اپنے قریب بلایا تو وہ بڑے بھول پن کے ساتھ دوڑے چلے آئے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

نمونیا

اور اس سے بچاؤ کی تدابیر

"مضامین" میں شائع کیا گیا

انفیکشن کئی موذی امراض کی وجہ بن سکتا ہے

ڈاکٹر شعیب سرور کی رائے میں اکثر خواتین کوسبزی یاپھل وغیرہ کاٹتے وقت چھری سے معمولی سا کٹ لگ جاتا اور بدقسمتی سے زیادہ تر خواتین اس کی پرواہ نہیں کرتیں جس کے باعث نہ صرف جراثیم انفیکشن پھیلانے کاسبب بنتے ہیں بلکہ زخم بھی جلدی ٹھیک نہیں ہوتا۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

چہرہ نہیں پاؤں کی بھی حفاظت کیجئے

ان کی اہمیت عمارت میں بنیاد کی سی ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

مراقبہ

یہ منفی خیالات سے نجات دلاتا ہے

"مضامین" میں شائع کیا گیا

لونگ کے تیل سے چہرہ بنائیں خوبصورت اور بے داغ

لونگوں کو رگڈرکر لونگ کا تیل تیار کیا جاتا ہے۔ ینٹیسیپٹیک، پرداہناشاشی، اور اینٹی وائرل خصوصیات سے لیس یہ تیل جلد اور بالوں سے جڑی بہت سے مسائل سے چھٹکارا حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے۔ لونگ کے تیل میں اعلی مقدار میں ینٹی آکسیڈینٹ خصوصیات ہیں

"مضامین" میں شائع کیا گیا

زیتو ن کا تیل۔ غذابھی، دوا بھی

زیتون کادرخت طبی خصوصیات کے باعث قدیم زمانے سے مشہور ہے۔ یہ ترکی، اٹلی، شمالی، افریقہ کیلی فورنیا، میکسیکو، اسپین، یونان اور آسٹریلیا میں ہوتا ہے۔

"غذا اور صحت" میں شائع کیا گیا

بینائی کی حفاظت

ایسی بہت سی چیزیں ہیں، جوبینائی کوبہتر بناتی ہیں، جن میں ورزش، غذائیں اور امیک اپ کرنا شامل ہے۔ ذیل میں ان چیزوں کاتذکرہ کیاجارہاہے، جن سے بینائی بہتر کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

بیماریوں کی تشخیص پسینے سے ہوگی

بعض بیماریوں اور نشے کی تشخیص کا سلسلہ پسینے سے پہلے ہی سے جاری ہے۔ اس مقصد کے لیے مریض کے پسینے کو تجزیے کے لیبارٹری بھجوانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

"مضامین" میں شائع کیا گیا

فہرست 517 سے 528  تک   (1382 ریکارڈز )