نیب کا ایک بار پھرقومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ،

جنرل اور پرائیویٹ او پی ڈی کی انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کر لیا

ہفتہ 15 ستمبر 2018 15:39

نیب کا ایک بار پھرقومی ادارہ برائے امراض قلب پر چھاپہ،
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 ستمبر2018ء) قومی احتساب بیورو(نیب)کی ٹیم نے ایک بار پھر کراچی میں واقع قومی ادارہ برائے امراض قلب(این آئی سی وی ڈی)پر چھاپہ ماراہے۔ہفتے کے روز نیب کی پانچ رکنی ٹیم نے این آئی سی وی ڈی میں چھاپہ مارا اور جنرل اور پرائیویٹ او پی ڈی کی انتظامیہ سے ریکارڈ طلب کر لیا۔نیب قومی ادارہ برائے امراض قلب میں خوردبرد کی تحقیقات کر رہا ہے۔

کزشتہ روز بھی نیب کی ٹیم نے این آئی سی وی ڈی میں چھاپہ مار کر عارضی ملازمین سے متعلق تمام ریکارڈ قبضے میں لے لیا تھا۔

(جاری ہے)

نیب کی پانچ رکنی ٹیم نے این آئی سی وی ڈی کی ایڈمنسٹریشن، او پی ڈی اور ہیومن ریسورس(ایچ آر)بلاک کے ریکارڈ کا بھی معائنہ کیا اور مطلوبہ دستاویزات قبضے میں لے لیں تھی۔قومی ادارہ برائے امراض قلب کے ملازمین نے بھی مبینہ کرپشن کی تحقیقات کے لیے نیب کو کئی بار درخواستیں دی تھیں۔دریں اثنا مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قومی ادارہ برائے امراض قلب پر اگر نیب نے چھاپہ مارا ہے تو انہیں کچھ اطلاعات ہوں گی۔انہوں نے کہا کہ جناح اسپتال کا حال بہت اچھا ہے اور اس اسپتال میں لوگوں کا مفت علاج ہوتا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی