3روزہ بین الاقوامی یورالوجی کانفرنس 8مارچ سے لاہور میں شروع ہو گی

انگلینڈ ،آئر لینڈ ، امریکہ ،سعودی عرب،قطراور متحدہ عرب امارات سے یورالوجسٹ شامل

ہفتہ 16 فروری 2019 16:18

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 فروری2019ء) تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس یورالوجی سمٹ 2019 ، آئندہ ماہ لاہور کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہو گی ،8مارچ سے شروع ہونے والی کانفرنس میں پاکستان کے علاوہ انگلینڈ ، آئر لینڈ ، امریکہ ، سعودی عرب ،قطر اور متحدہ عر ب امارات سے یورالوجسٹ اپنی اپنی تحقیق کے حوالے سے مقالے پیش کرینگے ۔

پاکستان ایسوسی ایشن آف یورالوجی سرجنز کے صدر و پروفیسر آف یورالوجی لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹر محمد نذیر نے اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس عالمی کانفرنس میں ملک بھر سے گردہ و مثانہ کے امراض کے ماہرین اور پروفیسر صاحبان شرکت کر رہے ہیں جبکہ بین الاقوامی شہرت کے حامل یورالوجسٹ اپنے تحقیقی مقالے پیش کریں گے جن میں گائنی ،آرتھو پیڈک ،کینسر ، نیورو سمیت گردہ و مثانہ کے موضوع سر فہرست ہونگے ۔

(جاری ہے)

پروفیسر محمد نذیر نے کہا کہ یہ کانفرنس بالخصوص نوجوان ڈاکٹروں کو یورالوجی کے شعبے میں جدید تحقیق سے آگاہی میں مدد دینگے اور بیرون ملک یعنی ترقی یافتہ ملکوں میں اپنائے جانے والے طریقہ علاج سے بھی متعارف ہونگے۔انہوں نے بیرون ملک سے شرکت کرنے والے ماہرین کو خوش آمدید کہا اور بتایا کہ اس 3روزہ کانفرنس کیلئے تفصیلی پروگرام تشکیل دے دیا گیا ہے جس میں شرکاء کیلئے کیش اور دیگر ایوارڈ بھی شامل ہیں ۔

Browse Latest Health News in Urdu

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی

برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی