یکم مئی تا تین مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا، محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا

دن میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم و خشک ہوائیں چلیں گی، حکام

ہفتہ 27 اپریل 2019 13:54

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اپریل2019ء) محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ ہفتے کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ یکم مئی تا تین مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا ،درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق یکم تا 3 مئی کے دوران کراچی ہیٹ ویو کی لپیٹ میں رہے گا جس کے باعث درجہ حرارت 40 سے 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے حکام کے مطابق یکم مئی تا3 مئی دن میں سمندری ہوائیں بند رہیں گی اور شمال مغربی علاقوں سے گرم و خشک ہوائیں چلیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، جنوبی پنجاب اور سندھ کے بیشتر علاقوں میں مزید گرمی بڑھنے کے امکان ہیں۔دوسری جانب مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان کے بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط