سندھ نرسز الاٸنس کا ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹر بند کرنے کا اعلان

نرسز کے مطالبات کی منظوری تک دھرنا جاری رہے گا:سندھ نرسز الائنس

بدھ 1 مئی 2019 18:30

سندھ نرسز الاٸنس کا ایمرجنسی اور آپریشن تھیٹر بند کرنے کا اعلان
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین- یکم مئی 2019ء، نمائندہ خصوصی، آصف خاں) کراچی پریس کلب کے سامنے نرسز کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ہیٹ اسٹروک کی وارنگ جاری ہونے کے باوجود نرسز دھرنے میں موجود ہیں۔ اس حوالے سے سندھ نرسز الائنس کے نمائندوں کا کہنا تھا کہ حکومت سندھ کی طرف سے اب تک سنجیدگی نہیں دکھاٸی گٸی۔ سخت ترین گرم موسم میں گذشتہ تین روز سے احتجاج پہ بیٹھے ہیں۔

(جاری ہے)

سخت گرمی کے باوجود بڑی تعداد میں خواتین اور مرد نرسز دھرنے میں امڈ آٸے ہیں۔ ہم نہیں چاہتے کہ مریضوں کو دھرنے کی وجہ سے دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔ گورنمنٹ کی ہٹ دھرمی نے ہمیں دھرنے پر مجبور کررکھا ہے۔ حکومت سے مطالبہ ہے فی الفور ہمارے تمام جائز مطالبات منظور کئے جائیں۔ کل سے سندھ بھر کے اسپتالوں میں ایمرجنسی، سی سی یو، او ٹی لیبر روم سمیت تمام وارڈز بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی