وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں،
وزارت قومی صحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے، مریضوں کے لیے کینسر کا مہنگا علاج مفت فراہم کرنا موجودہ حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا بیان
جمعرات 12 ستمبر 2019 13:35
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت خون کے سرطان ، معدہ ، گردہ، چھاتی اور لبلبہ کے سرطان میں مبتلا مریضوں کامفت علاج کیا جائے گا۔
اسلام آباد ،آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان کے شناختی کارڈز رکھنے والے اندراج شدہ مریضوں کو اس پراجیکٹ کے تحت مفت علاج کی سہولت دی جائے گی۔ ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ علاج کرنے والے مراکز پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمزاسلام آباد اور عباس انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز مظفر آباد اے جے کے میں قائم کیے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وزارت قومی صحت یونیورسل ہیلتھ کوریج کو یقینی بنانے کے لئے پرعزم ہے، وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیاں لا رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان بھی پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ کے حامی ہیں، 4.7 ارب روپے کی ادویات یہ کمپنی پاکستان میں فراہم کر رہی ہے، ہمیں ایسے فلاحی کاموں میں بطور حکومت اپنا حصہ ڈالنا ہوگا، یہ اسی پروگرام کا حصہ ہے جس کا وزیراعظم بھی ذکر کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ فلاحی مملکت میں بھی ایسے اقدامات اٹھائے جاتے ہیں جن سے لوگوں کا فائدہ ہو سکے، اس ضمن میں نجی وسرکاری شعبہ کے تمام اقدامات اور شروعات کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔Browse Latest Health News in Urdu
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق
24 گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 64نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق
کراچی ٹائون پلاننگ سے محروم ملک کا سب سے بڑا شہر