وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

کانگو کے مریض کو پمز کے آئسیولیشن وراڈ میں داخل کر لیا گیا ہے، ذرائع

ہفتہ 14 ستمبر 2019 14:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 ستمبر2019ء) وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں کانگو وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) ہسپتال میں گزشتہ رات کانگو کا مریض لایا گیا جس کا تعلق کوہاٹ سے بتایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا ہے کہ کانگو کے مریض کو پمز کے آئسیولیشن وراڈ میں داخل کر لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

یاد رہے چند روز قبل کراچی میں کانگو وائرس اور دماغ خور جرثومے نگلیریا نے دو افراد کی جان لے لی تھی،رواں سال کانگو سے پندرہ اور نگلیریا سے بارہ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں اس سے قبل لاہور میں بھی کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا تھا۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق کانگو وائرس کا مشتبہ مریض محمد عارف شیرا کوٹ کا رہائشی اور گذشتہ روز 21 اگست سے میں ہسپتال میں زیر علاج تھا۔متاثرہ شخص کے خون کے نمونے لیبارٹری بھجوائے گئے ہیں اور رپورٹ آنے پر ہی اس میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو سکے گی۔محکمہ صحت کے مطابق رکشہ ڈرائیور محمد عارف کے اہلخانہ اور اٴْن کے قریبی گھروں کی نگرانی کی جا رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے