پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے درخواست پر ہائیکورت میں جواب جمع کرا دیا

جمعرات 31 اکتوبر 2019 14:20

پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے درخواست پر ہائیکورت میں جواب جمع کرا دیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2019ء) پنجاب حکومت نے پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ ہسپتال کو فعال بنانے کیلئے دائردرخواست پر لاہو رہائیکورٹ میں جواب جمع کرا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی نے درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت کو بتایا گیا کہ سپریم کورٹ کے حکم پرپی کے ایل آئی ہسپتال 95فیصدفعال ہوچکا ہے۔

(جاری ہے)

دوسال کے عرصہ میں ہسپتال میں 4 لاکھ 90 ہزار مریضوں کو طبی امداد دی گئی۔ہسپتال میں تمام طبی سہولیات دی جارہی ہیں۔سپریم کورٹ کے حکم کے تحت رواں سال جگرکی پیوندکاری کاآغاز کردیا گیا ہے۔اب تک جگرکی پیوندکاری کے تین کامیاب آپریشن ہوچکے ہیں۔حکومت پنجاب کا جواب 22صفحات پر مشتمل۔ عدالت نے کیس کی سماعت 15نومبر تک ملتوی کرتے ہوئے وکلا ء کو بحث کے لئے طلب کرلیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط