پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں،

والدین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں، وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا کا اجلاس سے خطاب

پیر 4 نومبر 2019 14:50

پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 نومبر2019ء) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر طفر مرزا نے کہا ہے کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے، پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں، والدین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پیر کو پولیو سے بچائو کے حوالے سے منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ پولیوکے خاتمے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر موثر قدامات کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

جن علاقوں میں پولیو کے کیسز زیادہ رونماہوئے وہاں سماجی سروسزکے دیگرمنصوبے بھی شروع کررہے ہیں۔ پولیو سے بچاؤ کا واحد حل انسداد پولیو قطرے ہیں۔ ڈاکٹر ظفرمرزا نے کہا کہ والدین بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے ضرور پلائیں۔ ملک کے 20 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازکر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہدف 57لاکھ سے زیادہ بچوں کو انسداد پولیو قطرے پلانا ہے ۔ پنجاب اور سندھ کے 6، 6اضلاع اور بلوچستان کے 8 اضلاع میں مہم ہے۔ پنجا ب میں 28 لاکھ بچوں کو انسدادپولیو قطرے پلانے کا ہدف ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ میں 17 لاکھ اور بلوچستان میں 12 لاکھ سے زیادہ بچوں کوقطرے دئیے جائیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی