وزیراعلیٰ پنجاب کا بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کیلئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی اور باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنرز کی جواب طلبی ہوگی

بدھ 12 فروری 2020 13:19

وزیراعلیٰ پنجاب کا بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کیلئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کا اظہار
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 فروری2020ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کیلئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوتاہی ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی اور باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر ڈپٹی کمشنرز کی جواب طلبی ہوگی۔

ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں انسداد پولیو کیلئے مربوط انداز میں موثر اقدامات کا فیصلہ کیاجس کے تحت صوبہ بھر میں انسداد پولیو کی خصوصی مہم چلائی جائے گی۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ڈپٹی کمشنرز اپنے اضلاع میں انسداد پولیو کے لئے متحرک ہوکرفرائض سرانجام دیں-انسداد پولیو مہم کے وضع کردہ پلان پر عملدرآمد میں کوتاہی یا غفلت ہر گز برداشت نہیں کی جائے گی اورانسداد پولیو مہم میں غفلت پرایکشن ہوگا- وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے بعض اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کی جانب سے انسداد پولیو کے لئے باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے پر برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ باقاعدہ میٹنگز نہ کرنے والے ڈپٹی کمشنرز کی جواب طلبی ہوگی -وزیراعلیٰ نے کہا کہ انسداد پولیو مہم کے دوران ہر بچے کو انسداد پولیو کے قطرے پلانے کو یقینی بنایا جائی-صوبے سے پولیوکے خاتمے کے لئے کاوشیں جہاد ہی- مشترکہ کاوشوں سے مرض کا خاتمہ کریں گے۔

(جاری ہے)

وزیراعلی نے کہا کہ پولیوہمارا قومی مسئلہ ہے اور اس سے نمٹنے کیلئے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط