پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع

پیر 9 مارچ 2020 13:46

پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے 16 اضلاع میں تین روزہ انسداد پولیو مہم شروع
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 مارچ2020ء) پشاور ‘ بونیر،ڈی آئی خان، لوئردیر، اپر دیر،ہنگو، کرک، کوہاٹ، لکی مروت، ٹانک، خیبر باجوڑ، اورکزئی،کرم، شمالی وزیرستان اور جنوبی وزیرستان میں آج (پیر)سے تین روزہ پولیو مہم شروع ہوگی‘ پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 34 لاکھ 50 ہزار 847 بچوں کوپولیو سے بچا کے قطرے پلائے جارہے ہیں۔

خصوصی پولیو مہم کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کے کئے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے مطابق مہم میں تربیت یافتہ پولیو ورکرز پر مشتمل 12 ہزار 81 ٹیمیںحصہ لے رہی ہیں‘ان پولیو ٹیموں میں 10 ہزار 485 موبائل ٹیمیں، 871 فکسڈ ٹیمیں،619 ٹرانزٹ ٹیمیں اور 106 رومنگ ٹیمیں شامل ہیں جب کہ مہم کی موثر نگرانی کے لئے 3 ہزار 565 ایریا انچارجز کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے۔پولیو مہم کی رپورٹ کے مطابق سال رواں میں خیبر پختونخوا سے اب تک پولیو کے 12 کیسز سامنے آچکے ہیں‘کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر عبدالباسط نے معاشرے کے تمام طبقات پر زوردیا ہے بچوں کومستقل طورپر معذوری سے بچانے اور ایک صحت مند معاشرے کی تشکیل کے لئے اس پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط