کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ایک ملک یا قوم سے نہیں ہوتا، یونیسکو

بدھ 18 مارچ 2020 12:50

کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ایک ملک یا قوم سے نہیں ہوتا، یونیسکو
اقوام متحدہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 مارچ2020ء) اقوام متحدہ کے خصوصی ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے کورونا وائرس کو ’’چینی وائرس ‘‘ کا نام دینے کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ کسی بھی وائرس کا تعلق کسی ملک یا قوم سے نہیں ہوتا۔ امریکی صدر نے گزشتہ روز اپنے ایک ٹویٹ میںکہا کہ چینی وائرس سے امریکی ریاستیں بہت زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔

(جاری ہے)

بعد ازاں دوسرے ٹویٹ میں اپنے بیان کا دفاع کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ اس وائرس کے لیے یہ موزوں اصطلاح ہے۔ یونیسکو نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ کسی بھی وائرس کا تعلق کسی بھی ملک یا قوم سے نہیں ہوتا۔ یونیکسو نے اپنے ایک دوسرے ٹویٹ میں کہا کہ کورونا وائرس کی وبا پر کنٹرول کے لئے سائنسی تحقیق کی ضرورت ہے نہ کہ اسے شرمندگی کا باعث قرار دینے کی، ہم سب مل کر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط