افغانستان میں کرونا کی وجہ سے مختلف علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز کا انکشاف

گذشتہ پانچ سال میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیامگراب تین صوبوں میں تصدیق ہوئی ہے،حکام

پیر 15 جون 2020 11:38

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جون2020ء) افغانستان میں ایک طرف کرونا کی وبا تیزی کے ساتھ پھیل رہی ہے اور دوسری طرف پولیس سے محفوظ قرار دیے گئے متعدد علاقوں میں پولیو کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان عہدیداروں نے بتایا کہ افغانستان نے ان علاقوں میں پولیو کے واقعات کا پتہ چلا ہے جنہوں نے ویکسینیشن پروگراموں کو عارضی طور پر معطل کرنے کے بعد اس بیماری سے پاک قرار دیا تھا۔

’’افغانستان میں پولیو کے خاتمے کے پروگرام‘‘کے ترجمان، یان راسخ نے بتایا کہ پولیو کے نئے کیسز تین صوبوں میں سامنے آئے ۔ گذشتہ پانچ سال کے دوران ان صوبوں میں پولیو کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا تھا۔ پچھلے پانچ سال میں پہلی بار بلخ ، ہرات اور بدخشاں میں پولیو کا ایک ایک کیس سامنے آیا ۔

(جاری ہے)

اگرچہ اس سال ملک بھر میں نئے پولیوکیسز کی تعداد 14 درج کی گئی جب کہ سال 2019 میں افغانستان میں پولیو کے 26 کیسز سامنے آئے تھے۔

راسخ مزید نے کہا کہ ہم نے برسوں تک سخت محنت کی اور محدود جغرافیائی علاقوں میں پولیو کو گھیرے میں لیا۔انہوں نے بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے افغانستان کے جنوب اور جنوب مشرق میں ان علاقوں سے باہر پولیو پھیل گیا ہے اور اب یہ پورے ملک میں آبادی کو خطرہ بن رہا ہے۔رساخ کے مطابق جولائی میں مہمات دوبارہ شروع کرنے کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔عام طور پر پولیو سے بچا کے قطرے پلانے کی دس مہمات پورے افغانستان میں ہر سال منعقد کی جاتی ہیں ، لیکن کوویڈ 19 کی وجہ سے سے صرف دو مشن کیے گئے تھے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی