نیویارک کے گورنر کو دیگر امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش

ہفتہ 20 جون 2020 15:15

نیویارک کے گورنر کو دیگر امریکی ریاستوں میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد میں اضافے پر تشویش
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جون2020ء) امریکی ریاست نیویارک کے گورنر اینڈریو کٴْوومو نے اس بات پر تشویش اظہارکیا ہے کہ امریکا کے دیگر حصوں میں انفیکشنز کی تعداد میں اضافے سے ان کی اپنی ریاست میں کورونا وائرس کی وبا دوبارہ زور پکڑ سکتی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز ریاست ٹیکساس، فلوریڈا، ایریزونا اور جنوبی کیرولائنا میں سے ہر ایک ریاست نے انفیکشنز کی نئی بلند ترین تعداد کی اطلاع کے بعد ریاست نیویارک کے گورنر نے تشویش اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر کا سامنا کرنے والی کئی ریاستوں نے معاشی سرگرمیاں نسبتاً جلد بحال کر دی تھیں۔ عجلت میں اقدامات اٹھانے پر ماہرین کی جانب سے خبردار کیے جانے کے بعد ٹیکساس اور فلوریڈا کے گورنرز نے کہا تھا کہ وہ معاشی سرگرمیوں کو مزید معطل رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

(جاری ہے)

انہوں نے معاشی سرگرمیاں دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں وفاقی حکومت کے رہنما اصولوں کو ’سیاسی نظریہ‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ ’سائنسی حقائق پر بنایا گیا نظریہ‘ نہیں ہے۔

کٴْوومو نے کہا کہ ماہرین نے انہیں ایسی ریاستوں سے آنے والوں کو قرنطینہ میں رکھنے کا مشورہ دیا ہے، جہاں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ انہوں نے تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ ان ریاستوں سے آنے والے نیویارک میں وائرس پھیلا سکتے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی