اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈاون لگائے گئے ہیں، نیشنل کمانڈ سینٹر

پیر 22 جون 2020 15:11

اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈاون لگائے گئے ہیں، نیشنل کمانڈ سینٹر
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جون2020ء) نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹر نے کہا ہے کہ اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈائون لگائے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول آپریشن سینٹر کے مطابق ٹی ٹی کیو کی حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن جاری ہے،اسلام آباد، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 549 لاک ڈائون لگائے گئے ہیں، لاک ڈائون والے علاقوں کی آبادی نوے لاکھ چورانے ہزار کے قریب ہے ،پنجاب میں 183 سمارٹ لاک ڈائون کیے گئے ہیں ۔

اعلامیہ کے مطابق پنجاب میں لاک ڈاون والے علاقوں کی آبادی بیس لاکھ ہے ، سندھ میں 68 سمارٹ لاک ڈاون کیے گئے ہیں ، سندھ مین لاک ڈائون والے علاقوں کی آبادی چار 49 لاکھ پچانوے ہزار سے زائد ہے ،خیبر پختونخواہ میں 232 سمارٹ لاک ڈائون کیے گئے ہیں ،خیبر پختونخوا میں لاک ڈائون والے علاقوں کی آبادی 534110 ہے ، آزاد کشمیر میں چالیس علاقون میں سمارٹ لاک ڈائون لگائے گئے ہیں جن کی آبادی پندرہ لاکھ سے زائد ہے، آزاد کشمیر کے چار دسٹرکٹ میں مکمل لاک ڈائون ہے ۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی