بھارت میں 17ہزار سے زائد نئے مریض، ٹرینوں کی آمدورفت معطل

مئی میں جن خصوصی ٹرینوں کا اعلان کیا گیا تھا وہ مزدوروں کو اپنے آبائی علاقوں تک پہنچاتی رہیں گی،بیان

جمعہ 26 جون 2020 12:47

بھارت میں 17ہزار سے زائد نئے مریض، ٹرینوں کی آمدورفت معطل
نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 جون2020ء) ابھارتی ریلویز نے تمام ٹرینوں کی آمد و رفت 12 اگست تک معطل کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ ان ٹرینوں میں مال بردار گاڑیاں بھی شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جن افراد نے ٹکٹس کی بکنگ کروا لی تھی انھیں پیسے واپس کر دیے جائیں گے۔تاہم مئی میں جن خصوصی ٹرینوں کا اعلان کیا گیا تھا وہ مزدوروں کو اپنے آبائی علاقوں تک پہنچاتی رہیں گی۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ مارچ میں جب انڈیا نے لاک ڈان کرنے کا اعلان کیا تھا تو لاکھوں مزدور شہروں میں پھنس کر رہ گئے تھے۔ملک میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ملک میں گذشتہ دو روز سے نئے متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ سامنے آ رہا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں ملک 17 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آئے تھے۔وزارتِ صحت کے مطابق اب تک ملک میں چار لاکھ 90 ہزار سے زائد کیسز سامنے آ چکے ہیں جبکہ 15 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی