ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد, آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 528 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذ

ہفتہ 27 جون 2020 12:16

ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری،
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2020ء) ٹیسٹ، ٹریک اینڈ کورنٹین( ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کی بنیاد پر پورے پاکستان میں مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد, آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان سمیت تمام صوبوں میں 528 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاون نافذکئے گئے ہیں۔ سمارٹ لاک ڈاون والے علاقوں کی آبادی 9626702 ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق پنجاب کی 1948315 آبادی پر 132،سندھ میں4951000 آبادی پر68، خیبر پختونخوا کی 792473 آبادی پر262، آزاد کشمیرکی 1611221 آبادی پر32، اسلام آبادکی 170000 آبادی پر14 اورگلگت بلتستان کی 153693 آبادی پر21 لاک ڈائون کئے گئے ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط