اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال و انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر فعال کر دیا گیا،250 بیڈز پر مشتمل یہ جدید ہسپتال 40 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے،

گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران کورونا وائرس کے 3359 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے، مزید 61 مریض جان کی بازی ہار گئے، مجموعی ایکٹیو کیسز کی تعداد 90 ہزار554 ہو گئی ، این سی او سی

جمعرات 9 جولائی 2020 15:06

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2020ء) اسلام آباد آئیسولیشن ہسپتال و انفیکشن ٹریٹمنٹ سینٹر جمعرات سے فعال ہوگیا ہے، 250 بیڈز پر مشتمل یہ جدید ہسپتال 40 دنوں کی ریکارڈ مدت میں مکمل ہوا ہے۔ این سی او سی کے مطابق اس وقت ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 90 ہزار554 ہیں، ایک لاکھ 45 ہزار 311 افراد کورونا کو شکست دیکر مکمل صحت یاب ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھٹنوں کے دوران 24 ہزار333 ٹیسٹ کیے گیے جن میں سے 3359 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،کورونا وائرس کے باعث 61 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ اسوقت گلگت بلتستان، بلوچستان اور آزاد کشمیر میں کوئی مریض وینٹیلیٹر پر نہیں ہے ۔ ملک بھر میں 1568 وینٹیلیٹرز کورونا مریضوں کے لیے مختص کیے گئے ہیں جن میں سے 435 استعمال میں ہیں۔ اب تک ملک بھر میں 2 لاکھ 40 ہزار 848 مصدقہ کیسز ہیں۔جب کہ اب تک مجموعی اموات 4 ہزار 983 ہوچکی ہیں، 10ہزار آکسیجنیٹڈ بیڈز میں سے 1758 بیڈز استعمال میں ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی