ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے ، تعداد 5266 ہوگئی

2769نئے کیسز رپورٹ ہوئے تعداد دو لاکھ 51ہزار 625تک جا پہنچی ، ایک لاکھ 61ہزار 917مریض صحتیاب

پیر 13 جولائی 2020 12:54

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے ، تعداد 5266 ہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جولائی2020ء) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید کورونا وائرس سے مزید 69مریض چل بسے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 5266 ہوگئی جبکہ 2769نئے کیسز رپورٹ ہوئے تعداد دو لاکھ 51ہزار 625تک جا پہنچی ، ایک لاکھ 61ہزار 917مریض صحتیاب ہوگئے ۔ پیر کو نیشنل کمانڈ اینڈ اپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے ۔

این سی اوسی کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں 2769 کرونا کیسز رپورٹ ہوئے،ملک میں تاحال 2 لاکھ 51 ہزار 625 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 84442 ہے، ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 61 ہزار 917 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے مطابق 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مزید 69 مریض دم توڑ گئے،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 5266 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، این سی اوسی کے مطابق سندھ میں تاحال کورونا کی1 لاکھ 5 ہزار 533 مصدقہ کیس سامنے آ چکے ہیں،پنجاب میں تاحال کورونا کے 87043 مریض سامنے آ چکے ہیں،خیبرپختونخوا 30486، بلوچستان 11185 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،گلگت بلتستان 1671، آزادکشمیر 1599 کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،اسلام آباد میں تاحال کورونا کے 14108 کیس سامنے آ چکے ہیں،سندھ میں کورونا کے 1795 ،پنجاب 2013 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،خیبرپختونخوا 1099، اسلام آباد میں 153 کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 126، گلگت بلتستان میں کورونا کے 36 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 44 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 22532 ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 733 ہسپتالوں میں کورونا کے 3589 مریض زیرعلاج ہیں ،ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1825 وینٹی لیٹرز مختص ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 341 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی