ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی

ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

ہفتہ 18 جولائی 2020 17:10

ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جولائی2020ء) ملک بھر میں چوبیس گھنٹوں میں مزید 47مریض دم توڑ گئے اور جاں بحق افراد کی تعداد 5522ہوگئی ۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دئیے جس کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوراں 1918کرونا کیسز رپورٹ ہوئے ۔ این سی اوسی کے مطابق ملک میں تاحال 2 لاکھ 61ہزار 917کورونا کیس رپورٹ ہو چکے ہیں،ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 57886ہے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے 1 لاکھ 98ہزار 509 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں ،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے مزید 47 مریض دم توڑ گئے،ملک بھر میں کورونا وائرس سے تاحال 5522 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

این سی اوسی کے مطابق سندھ میں کورونا کے 1952 ،پنجاب 2067مریض جاں بحق ہو چکے ہیں، خیبرپختونخوا 1130، اسلام آباد میں 157کورونا مریض جاں ہو چکے ہیں،بلوچستان 131، گلگت بلتستان میں کورونا کے 39مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،آزادکشمیر میں تاحال کورونا وائرس سے 46 مریض جاں بحق ہو چکے ہیں،24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 23011ٹیسٹ کئے گئے،ملک بھر کے 733 اسپتالوں میں کورونا کے 2690مریض زیرعلاج ہیں،ملک بھر میں کورونا مریضوں کیلئے 1825 وینٹی لیٹرز مختص ہیں،ملک بھر میں کورونا کے 307 مریض وینٹی لیٹر پر زیرعلاج ہیں۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی