- Home
- Health
- Health News
- لورالائی میں پولیوکے خاتمے کیلئے بہت وسیع پیمانے پر اقدامات کیے ہیں،ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن ..
لورالائی میں پولیوکے خاتمے کیلئے بہت وسیع پیمانے پر اقدامات کیے ہیں،ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) فیا ض علی
جمعہ 7 اگست 2020 15:32
(جاری ہے)
اس موقع پر اجلاس میں پولیو کے ڈویژنل فوکل پرسن ڈاکٹر فرحان ڈپٹی ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق محمود ڈاکٹر قدیر تحصیلدار بوری ثنائاللہ لونی تحصیلدار میختر اسد اللہ خان شیرانی ایکسن بی اینڈ آر شاہ ولی ڈبلیو ایچ اوز پی پی ایچ آئی ڈاکٹر ز پیرامیڈیکس سٹاف اور دیگر آفیسران نے شرکت کی اس موقع پر محکمہ صحت کے حکام نے ڈپٹی کمشنر لورالائی کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پولیو مہم 17اگست سے لیکر 19اگست تک تین دن کیلئے ہوگی اور اس مہم کے دوران تقریباً54394بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جس کیلئے 184کے قریب پوائنٹ قائم کیے گئے ہیں اور ان کیمپوں میں کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرتے ہوئے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس موقع پر ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر)فیاض علی نے اجلاس سے خطا ب کرتے ہوئے کہا کہ۔
ڈپٹی کمشنر لورالائی نے کہا کہ حکومت پاکستان نے ورلڈ ہیلتھ پروگرام کے تحت کروڑوں مالیت کی ویکسین خرید ی تاکہ اپنی قوم کے بچوں کو پولیو جیسی موذی بیماری سے محفوظ رکھا جا سکے ڈپٹی کمشنرلورالا ئی کیپٹن (ر) فیاض علی نے کہا کہ حکومت بلوچستان نے پولیوکے خاتمے کیلئے وسیع پیمانے پر اقدامات کیے ہیں اور ڈپٹی کمشنر لورالائی نے عوام اور خصوصا والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے بچوں کو اس موذی اور خطر ناک مرض سے بچانے کیلئے اپنے بچوں کو لازمی پولیو کے قطرے پلائیں اور محکمہ صحت کی پولیو کے قطرے پلانے والی ٹیموں کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔انہوں نے کہا کہ پولیو ایک خطر ناک مرض ہے اس کا واحد حل پولیو کے قطرے ہیں انشااللہ جلد ہی پاکستان سے پولیو کا خاتمہ ہوجائے گا پولیو کے حوالے سے سول سوسائٹی علما کرام عوام والدین سماجی تنظیموں اور صحا فیوں سے اپیل ہے کہ پولیو جیسے مرض کے خاتمے کیلئے ہمارے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ساتھ دیں تاکہ اس موذی مرض کو جڑ سے اکھاڑ دیا جائے۔Browse Latest Health News in Urdu
چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں
صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق
ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا
ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی
پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ
موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف
سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں
پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ
6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار
ہومیو پیتھک طریقہ علاج سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا
’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا
ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..
میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا
دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..
سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا
پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے
پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں
سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط
2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے
پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی
وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے،ڈاکٹر محمد احمد سندھو
برطانیہ ،چھینک روکنے کی کوشش پرنوجوان کی سانس کی نالی پھٹ گئی
30 سال میں امراض قلب سے اموات 60 فیصد بڑھ گئیں
شادی کے بعد ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، تحقیق