امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوزکرگئی،

ایک لاکھ 67 ہزار سے زائد افراد ہلاک

بدھ 12 اگست 2020 11:50

امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوزکرگئی،
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اگست2020ء) امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد53 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ملک کی مختلف ریاستوں میںاس مہلک وائرس کے باعث اب تک ایک لاکھ67 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

حکام کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے فعال متاثرین کی تعداد23 لاکھ 82 ہزار سے زائد ہے، ملک میں اب تک کورونا وائرس سی167749ہلاک ہوئے ہیں۔

(جاری ہے)

امریکی محکمہ صحت کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے کیسوں کی مجموعی تعداد 5305957 تک پہنچ گئی ہے۔ کورونا کی وبا سے امریکہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔ امریکہ کے علاوہ برازیل، بھارت، روس، جنوبی افریقہ، پیرو، میکسکو اور چلی میں لاکھوں افراد اس مہلک وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ یہ امر قابل ذکر ہے کہ امریکہ میں کورونا وائرس کے پہلے کیس کی تشخیص اس سال 22 جنوری کو ہوئی تھی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2 کروڑ 5 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد7 لاکھ 45 ہزار سے زائد ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی