امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ

امریکی ریاست الاباما میں ماسک لازمی پہننے کی پابندی میں ایک ماہ کی توسیع،ہنگری میںدوبارہ لاک ڈائون کا اعلان

جمعہ 5 مارچ 2021 13:02

امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 مارچ2021ء) امریکا میں 5 ماہ میں پہلی بار ایک روز میں عالمی وبا کورونا کے 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا میں شہریوں کو کورونا ویکسین لگائے جانے کا عمل جاری ہے اور کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں آہستہ آہستہ کمی آتی جا رہی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق امریکا میں 5 ماہ میں پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور ملک میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 2 کروڑ 95 لاکھ سے زائد ہو گئی ہے جب کہ 5 لاکھ 33 ہزار 600 سے زائد افراد ہلاک بھی ہو چکے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری جانب امریکی ریاست الاباما میں ماسک لازمی پہننے کی پابندی میں ایک ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔ادھر ہنگری میں صورتحال خراب ہونے پر لاک ڈائون میں سختی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جب کہ یوکرین میں نیا لاک ڈان لگانے کا انتباہ جاری کیا گیا ۔اٹلی میں کورونا وبا کے باعث بلدیاتی انتخابات موسم گرما کے بعد تک ملتوی کر دیے گئے ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے آکلینڈ میں اتوار سے لاک ڈان ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔جاپان نے ٹوکیو میں ہنگامی صورتحال میں 21 مارچ تک توسیع کر دی جب کہ جنوبی کوریا میں فائزر کورونا ویکسین کے استعمال کی منظوری دے دی گئی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی