سندھ کے 22 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا

5 سال سے کم عمر 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا ؤکے قطرے پلائے جانے جا ہدف رکھا گیا ہے

پیر 2 اگست 2021 16:53

سندھ کے 22 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغازہوگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اگست2021ء) سندھ کے 22 اضلاع میں 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کی مہم شروع ہوگئی۔ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے پولیو کی جانب سے سندھ بھر میں پیرسے پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔ مہم کے دوران سندھ کے 22 اضلاع میں 5 سال سے کم عمر 74 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچا ؤکے قطرے پلائے جانے جا ہدف رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

74 لاکھ میں سے 22 لاکھ سے زائد بچے کراچی میں رہائش پذیر ہیں۔ مہم میں 50 ہزار سے زائد پولیو ورکرز حصہ لینگے، پولیو ورکرز کی سکیورٹی کیلئے 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے جائیں گے۔پولیو ورکرز عالمی ادارہ صحت کی جاری کورونا سے بچا کے لئے ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں گے، جنہیں ماسک اور سینیٹائزر بھی فراہم کردیئے گئے۔سندھ میں گزشتہ ایک سال سے کوئی بھی پولیو کیس رپورٹ نہیں ہوا۔ صوبے کے تمام ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس نہیں پایا گیا۔

Browse Latest Health News in Urdu

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط