خیبر پختونخوا حکومت نے امن وامان کی صورتحال کی بہتری اور پولیو مہم میں بہتری لانے کے لئے پنجاب ، سندھ اور اسلام آباد میں تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ساٹھ پلاٹون کی خدمات دوبارہ طلب کر لی

منگل 2 دسمبر 2014 21:16

پشاور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء ) خیبر پختونخوا حکومت نے امن وامان کی صورتحال کی بہتری اور پولیو مہم میں بہتری لانے کے لئے پنجاب ، سندھ اور اسلام آباد میں تعینات فرنٹیئر کانسٹیبلری کے ساٹھ پلاٹون کی خدمات دوبارہ طلب کر لی ہیں جبکہ اسلام آباد میں خدمات سرانجام دینے کے بعد ایف سی کے دستوں کے لئے واپسی پشاور کے لئے شروع کر دی گئی ہیں۔

(جاری ہے)

فرنٹیئر کانسٹیبلری کے 120پلاٹون کو چند سال قبل پنجاب ، سندھ اور اسلام آباد میں تعینات کیا گیا تھا تاہم ایم ایم اے اور اے این پی کے دور حکومت میں ساٹھ پلاٹون کی خدمات صوبے کے حوالے کی گئی تھی تاہم مزید پلاٹون کی خدمات دینے سے انکار کیا گیا تھا۔ صوبائی حکومت نے پولیو مہموں کو کامیاب بنانے اور امن واما ن کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کے لئے فرنٹیئر کانسٹیبلری کو فاٹا اور خیبر پختونخوا کے سرحدوں پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے لئے وفاق سے دوبارہ رابطہ کر لیاہے اس سے قبل بھی کئی بار وفاق سے رابطہ کیا جا چکا ہے۔ تاہم وفاقی حکومت کی جانب سے ایف سی کے دستوں کی واپسی سے انکار کر رہی ہے۔

Browse Latest Health News in Urdu

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا

دوگھنٹے سے زیادہ سمارٹ فون اور ڈیوائسزکا استعمال آپ کو توجہ کی کمی‘ جینیاتی عارضے اور مسلسل ذہنی خلفشار ..

سول ہسپتال میں جدید طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم، ڈی سی جہلم نے جدید ترین آپریشن تھیٹر کا افتتاح کر دیا

پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران نمونیا سے مزید 5 بچے دم توڑ گئے

پاکستان میں ایک کروڑستر لاکھ سے زائد لوگ گردوں کے امراض میں مبتلا ہیں

سرکاری ہسپتالوں میں سی ٹی سکین سروسزکی آؤٹ سورسنگ کے معاہدے پردستخط

2050 تک ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد ایک ارب 30 کروڑتک پہنچ سکتی ہے

پاکستان بھر میں آج کل لوگوں کے بیمار ہونے کا سبب بننے والے مرض کی نشاندہی کر دی گئی