حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اورلیبرقوانین پرسختی سے عمل کروائی: چیئرمین پیاف

منگل 30 اپریل 2024 20:42

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 اپریل2024ء) چیئرمین پاکستان انڈسٹریل اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشنز فرنٹ (پیاف) فہیم الرحمان سہگل نے کہا ہے کہ ملک میں غربت کا لیول 25 سے 40% ہونا باعث تشویش ہے، مزدور طبقہ غربت کی اوسط لکیر سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ حکومت مزدوروں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنائے اور حکومت لیبر قوانین پر سختی سے عمل کروائے۔

جس حساب سے مہنگائی میں اضافہ ہو رہا ہے مزدوروں کی تنخواہ بھی اسی تناسب سے بڑھائی جائے۔

(جاری ہے)

یکم مئی ہمیں ان لوگوں کی یاد دلاتا ہے جو ہماری صنعتوں، کاروبار اور ملکی معیشت کو بلندیوں تک لیکر جانے لئے اپنا خون پسینہ ایک کر دیتے ہیں۔․مزدور کسی بھی بزنس یا انڈسٹری میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیٹ رکھتا ہے اسکی جان مال آبرو کی حفاظت بھی اس طرح ضروری ہے جس طرح باقی شہریوں کی۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو چاہئے کے جس طرح دوسرے لوگوں کے مسائل کو ترجیح دے جاتی ہے اسی طرح مزدوروں کے حقوق کو بھی اتنی ہی اہمیت دی جائے ۔ فہیم الرحمان سہگل نے کہا کہ لیبر ڈے پر ہمیں عہد کرنا چاہیے کہ ہم اپنے ملازمین کے ساتھ اچھا سلوک کریں گے اور انکے تمام حقوق کا خیال رکھیں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا

’’ پنز‘‘مفت ادویات کی فراہمی میں صوبے کے سرکاری ہسپتالوں میں پہلے نمبر پرآگیا

ہارٹ اٹیک کے مریضوں کیلئے پہلا گھنٹہ انتہائی اہم ہوتا ہے،بروقت علاج سے  زندگی بچائی جاسکتی ہیں، ایم ..

میو ہسپتال میں گردوں کی پتھریوں کیلئے جدید طریقہ علاج پی سی این ایل اپنا لیا گیا