پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں، عاطف اکرام شیخ

منگل 14 مئی 2024 14:21

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 مئی2024ء) فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر عاطف اکرام شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں،سرمایہ کاری کے ذریعے ملکی معیشت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ منگل کواپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے حکومتی اقدامات قابل ستائش ہیں۔

(جاری ہے)

سعودی کاروباری وفد کا دورہ پاکستان نہایت مثبت رہا، سعودی عرب سمیت دیگر ممالک سے بھی سرمایہ کاروں کو دعوت دی جائے۔ انہوں نے کہاکہ سرمایہ کاری کے ذریعے ملکی معیشت کو بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ ملکی برآمدات کو 100 ارب ڈالر تک لے جانے میں حکومت کی مدد کیلئے تیار ہیں۔ عاطف اکرام شیخ نے کہا کہ نئے مالی سال کے بجٹ میں ایکسپورٹ انڈسٹری کو مراعات دی جائیں۔ پاکستان میں توانائی کے مسائل کا حل ضروری اور بزنس دوست ماحول ہونا چاہیے۔ چین کے ساتھ جوائنٹ کوآرڈینیشن کمیٹی اجلاس میں اقتصادی زونز پر بات آگے بڑھائی جائے ، اقتصادی زونز میں صنعتیں لگیں گی تو ملک میں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

Browse Latest Health News in Urdu

بلڈ ٹیسٹ سے قبل از وقت فالج کے خطرات کی نشاندہی ہو سکتی ہے. تحقیق

درمیانی عمر کے لوگوں میں بڑی آنت کے کینسر کے کیسوں میں عالمی سطح پر اضافہ خطرے کی نشاندہی کرتا ہے.طبی ..

چنے‘پالک‘بادام‘خشک انجیر اور مچھلی دودھ سے زیادہ کیلشیم والی غذائیں

صبح اور دوپہر کے بجائے رات میں کیلشیم زیادہ لینا فائدہ مند ہونے کے بجائے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے.تحقیق

ڈریپ نے معدے کے علاج کی دوا کا ایک بیچ غیر معیاری قرار دے دیا

ڈاؤ یونیورسٹی نے کتے کے کاٹے کی ویکسین اینٹی ریبیز ویکسین" ڈاؤ ریب" تیار کرلی

پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ

موٹاپے کے سبب کم عمر لڑکیوں میں جوڑوں کی تکلیف کا انکشاف

سائنسدانوں نے پاکستان میں کوویڈ-19 کے انفیکشن سے کم نقصانات ہونےکی وجوہات ظاہرکردیں

پاکستان میں پہلی بارایک جگر کی دو مریضوں میں پیوندکاری اورلبلبے کی ٹرانسپلانٹ کا کامیاب تجربہ

6 گھنٹے سے کم کی نیند ذیا بیطس کے اضافی خطرات کا سبب قرار

ہومیو پیتھک طریقہ علاج  سے ہزاروں مریض بغیر آپریشن کے شفا یاب ہو رہے ہیں ، صدرڈاکٹرخادم حسین کھیڑا