سعودیہ میں 35 سال بعد خاتون کو اپنے اصل والدین کا پتا چل گیا
ہسپتال عملے نے غریب گھر انے کی بچی کو امیرگھرانے کے حوالے کر دیا تھا، جبکہ امیروں کی بچی غریب گھرانے میں پلتی رہی
محمد عرفان پیر 30 اگست 2021 08:16
(جاری ہے)
غریب خا ندان میں اس نے نشوونما پائی اور انہی کے رشتہ داروں میں اس کی شادی بھی ہوگئی۔
ایک دن اس نے ہسپتال کا رخ کیا اور اپنا ڈی این اے کرایا۔ پتہ چلا کہ اس کا شک درست تھا- اس کا اس خا ندان سے کوئی تعلق نہیں تھا جس میں وہ پلی بڑھی۔ غلطی سرکاری ہسپتال کی تھی۔ مکہ کی خاتون ڈی این اے کی رپورٹ لے کر جنرل کورٹ پہنچ گئی اور مقدمہ دائر کردیا۔ یہ بھی پتہ لگالیا کہ اس کے اصل ماں باپ کو ن ہیں۔ محکمہ احتساب (دیوا ن المظالم) نے اس کے حق میں فیصلہ دیا۔خاتو ن نے مقدمے میں اپنے اس دکھ کا بھی اظہار کیا کہ اس کی ماں اسے دیکھے بغیر ہی اس دنیا سے رخصت ہوگئی۔محکمہ احتساب ے اس کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے سرکاری ہسپتال سے اسے 20 لاکھ ریال ہرجانے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے اس کے نسب نامے کی تصحیح بھی کردی جبکہ امیر خا ندان کے حوالے کی جا ے والی لڑکی کے لیے 17 لاکھ ریال معاوضے کا فیصلہ سنایا گیا۔ دونوں کے معاوضے میں فرق کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ زیادہ نقصان امیر خا ندان کی لڑکی کا ہوا تھا۔مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری