عمرہ زائرین اب سعودی عرب میں مزید قیام کر سکیں گے
سعودی حکومت نے غیر ملکی عمرہ زائرین کے مملکت میں قیام کی مدت میں اضافہ کر دیا
محمد علی جمعرات 2 دسمبر 2021 00:46
(جاری ہے)
سعودی حکومت کے اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب کی منظورہ شدہ ویکسین کی دو ڈوز لگوانے والے غیر ملکی عمرہ زائرین کو مملکت آمد کے فوری بعد عمرہ ادائیگی کی اجازت ہو گی۔
جبکہ ایسے غیر ملکی زائرین جنہوں نے سعودی عرب کی منظورہ شدہ ویکسین کی بجائے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے منظور کی گئی کسی بھی ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لگوا رکھی ہو، انہیں سعودی عرب آمد کے بعد 3 روز کا قرنطینہ اختیار کرنا ہو گا۔ واضح رہے کہ سعودی حکومت کچھ روز قبل بھی غیر ملکی عمرہ عازمین پر عائد شرائط میں نرمی کا اعلان کر چکی۔ سعودی حکومت نے دنیا بھر سے عازمین کو سعودی عرب آمد کی اجازت دیتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ سے 50 سال سے زائد عمر کے غیر ملکی عازمین کو عمرہ ادائیگی اور مسجد نبویﷺ کی زیارت کی اجازت ہو گی۔ تاہم سعودی عرب آنے والے 18 سال سے کم عمر بچوں کو عمرہ ادائیگی کی تاحال اجازت نہیں دی گئی۔متعلقہ عنوان :
مکہ مکرمہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری
مسجد الحرام میں اعتکاف کے لیے رجسٹریشن کا آغاز
مخصوص ممالک کے رہائشیوں کیلئے عمرہ کرنا مزید آسان ہوگیا
مسجد الحرام میں پانی کے کین اور بیگ ہمراہ لا نے پر پابندی عائد
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں ماسک کی پابندی کی ہدایت کردی گئی
حاجیوں کیلئے رہائشی اجازت ناموں کی درخواستوں کی وصولی شروع
مسجد الحرام و مسجد نبوی ﷺ میں 3 مقامات پر آرام نہ کرنے کی ہدایت
سعودی عرب کا آئندہ حج عازمین کیلئے 21 ہزار بسیں چلانے کا اعلان
عمرہ زائرین کی تعداد میں لاکھوں کا اضافہ
مکہ مکرمہ و دیگر مقدس مقامات پر سکوٹر اور سائیکل چلانے کی اجازت
مسلسل بارش کے باعث مسجد الحرام کے قریب واقع جبل النور پر ہریالی لوٹ آئی
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری