بھارتی خاتون نے رواں سال کی معمر ترین عازم حج کا اعزاز حاصل کر لیا
بھارت سے حج کے لیے آنے والی عطار بی بی حسین بامار کی عمر101 برس بتائی جا رہی ہے
محمد عرفان بدھ 17 جولائی 2019 13:04
(جاری ہے)
عطار بی بی نے مزید کہا کہ سعودی حکام معمر عازمین حج کا بہت خیال رکھتے ہیں اور اُن کی خدمت میں کوئی کسر نہیں چھوڑتے۔
واضح رہے کہ اس بار حج سیزن کے دوران بھارت کے ہی ایک شہری دلشاد اوراُس کی بیوی نے بھی ایک منفرد اعزاز حاصل کیا ہے۔ غازی آباد سے تعلق رکھنے والا دِلشاد جب اپنی بیوی کے ساتھ حج کے لیے روانہ ہوا تو اُس کی بیوی اُمید سے تھی۔ حج سے قبل وہ مدینہ منورہ میں مقیم تھے جب اُن کے ہاں مقامی ہسپتال میں ایک بچے کی پیدائش ہوئی۔ یوں اس بچے کو اس بار کے حج سیزن کے دوران کسی بھی عازمِ حج کے ہاں پیدا ہونے والے اولین بچے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔ والدین نے اس کا نام احمد رکھا ہے جبکہ مدینہ منورہ میں ولادت ہونے کے باعث مدنی بھی اس کے نام کا حصّہ بنایا گیا ہے۔ دلشاد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بچے کو یہ سعادت حاصل ہونے پر بہت خوش ہے اوراُسے احمد المدینہ کہہ کر پُکارا کرے گا۔ اُسے اور اُ س کے خاندان کو فخر ہے کہ اُن کا بیٹا مدینہ منورہ میں پیدا ہوا۔ کیونکہ یہی اُس کی اور اُس کی بیوی کی خواہش تھی۔مدینہ منورہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
رمضان المبارک کی 27 ویں شب پر مسجد الحرام میں انسانوں کا سمندر امڈ آیا، تا حد نگاہ نمازی ہی نمازی نظر آئے
بابر اعظم کا نبی کریم ﷺ سے اظہار عقیدت ، مداحوں کے دل جیت لیے
رمضان کا پہلا ہفتہ؛ 50 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبوی ﷺ آمد
شعبان میں روضہ رسول ﷺ کی زیارت کرنے والوں کا بے پناہ رش
مسجد نبویﷺ ریاض الجنہ میں آمد و رفت کے لیے نیا نظام متعارف کروا دیا گیا
مسجد نبوی ﷺ میں بیش قیمت اور سکون بخش قالین بچھا دیئے گئے
مسجد نبوی ﷺ ریاض الجنہ میں حاضری کا نیا نظام
زائرین کی ریکارڈ تعداد میں مسجد نبوی ﷺ آمد
ایک ہفتے میں 58 لاکھ افراد کی مسجد نبوی ﷺ کی زیارت
مدینہ منورہ میں سیاحوں کیلئے نئے منصوبے کا اعلان
زائرین سال میں صرف ایک بار روضہ رسولﷺ میں داخل ہو سکیں گے
تازہ ترین انٹرنیشنل خبریں
-
ایمرٹس ائیرلائن اور فلائی دبئی کا فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بحال ہو گیا
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
دبئی ، کراٹے کامبیٹ 45 مقابلے سے پہلے پاکستانی کپتان نے بھارتی حریف کو تھپڑ مار دیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
برج خلیفہ کے سامنے پانی ہی پانی
-
متحدہ عرب امارات طوفانی بارشوں کی زد میں، دبئی ائیرپورٹ پر درجنوں پروازیں منسوخ
-
سعودیہ میں 255 کلو منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام
-
ممتاز کاروباری و سماجی شخصیت رحمان اقبال کی جانب سے اپنے ورکرز اور پاک میڈیا جرنلسٹس فورم کے اعزاز میں پروقار افطار عشائیہ کا اہتمام
-
شہزادہ محمد بن سلمان کی وزیراعظم کیلئے افطار کی خصوصی دعوت
-
حرمین شریفین آنے والے زائرین کیلئے نئی ہدایت جاری