وزیراعظم میاں محمد نواز شریف روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لئے مدینہ منورہ روانہ

پیر 22 مئی 2017 13:06

وزیراعظم میاں محمد نواز شریف روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے کے لئے مدینہ منورہ روانہ
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مئی2017ء) :۔ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اسلامی کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں ۔ ذرائع کے مطابق بروز ہفتہ سعودی عرب کے شہر ریاض پہنچے ۔

(جاری ہے)

وہاں کانفرنس میں شرکت کے بعد اب وہ مدینہ منورہ جارہے ہیں جہاں وہ مسجد نبویﷺ میں روضہ رسولﷺ پر حاضری دیں گے۔

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں