سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ٹیکس بڑھنے سے سعودیہ کی ہر بلڈنگ پر " کرائے کے لیے خالی ہے" کا بورڈ لگ گیا

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 21 اگست 2017 12:03

سعودی عرب میں غیر ملکیوں پر ٹیکس بڑھنے سے سعودیہ کی ہر بلڈنگ پر " کرائے کے لیے خالی ہے" کا بورڈ لگ گیا
ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21 اگست 2017ء) سعودی عرب کی حکومت نے جیسے ہی غیر ملکی رہایشیوں کے لیے ٹیکسوں میں اضافہ کیا ہے ۔ غیر ملکی رہائشیوں کی بڑی تعداد اپنے ممالک واپس چلی گئی ہے جس کی وجہ سے سعودی عرب کی ہر دوسری بلڈنگ پر " کرائے کے لیے خالی ہے" کا بورڈ لگا نظر آتا ہے ۔

(جاری ہے)

جہاں بلڈنگز پر بورڈز لگے نظر آتے ہیں وہیں پر بڑی تعداد میں جگہ جگہ گاڑیاں بھی کھڑی ہیں جو کہ لیز پر دستیاب ہیں۔ سوشل میڈیا پر لگی اس ویڈیو کو دیکھیں جس میں بلڈنگز پر بورڈ لگے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ریاض میں شائع ہونے والی مزید خبریں